ETV Bharat / jammu-and-kashmir

بی جے پی نے کشمیری عوام کا استحصال کیا، ہمارا سب کچھ ہم سے چھین لیا: عرفان علی - JK ASSEMBLY POLLS

جموں کشمیر اسمبلی انتخابات کے پیش نظر تمام سیاسی جماعتیں کافی سرگرم ہیں۔ شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سوپور میں بھی امیدوار لوگوں کے پاس جاکر کے ووٹ مانگ رہے ہیں۔

JK ASSEMBLY POLLS
پی ڈی پی امیدوار عرفان علی (Etv Bharat)
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Sep 22, 2024, 1:51 PM IST

پی ڈی پی امیدوار عرفان علی (Etv Bharat)

سوپور: اس ضمن میں ای ٹی وی بھارت کے ساتھ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے پی ڈی پی کے سوپور کانسٹیونسی کے امیدوار عرفان علی نے کہا کہ وہ میونسپل کونسل سوپور میں ایک کونسلر تھے، لیکن اب انہوں نے سیاسی جماعت میں شرکت کی اور ان کا مقصد ہے کہ وہ سوپور قصبے کے لیے تعمیر و ترقی کے حوالے سے کام کریں۔

انہوں نے کہا سوپور قصبہ ایک تاریخی شہر ہے لیکن گزشتہ ستر سالوں سے یہاں پر تعمیر ترقی کے حوالے سے کام نہیں ہوا ہے۔ انہوں نے کہا آج بھی ہم Stone age میں رہتے ہیں اور جو ہمارے وقت کے حکمران رہے ہے انہوں نے اس قصبہ کے لوگوں کے ساتھ کافی استحصال کیا ہے، لوگوں کے طرح طرح کے مشکلات ہے۔

انہوں نے کہا میں چاہتا ہوں کہ میں ہیلتھ کیئر اور ایجوکیشن کے لیے کام کروں اور اس کے علاوہ جو بے روزگار نوجوان ہیں ان کے مستقبل کے لئے کام کروں۔ عرفان علی نے بتایا کہ جو ہماری تنظیم پی ڈی پی ہے وہ لوگوں کے مسئلے و مسائل حل کرتی ہے اور اگر ہم نیشنل کانفرنس کی بات کریں تو انہوں نے لوگوں کو مشکلات کے علاوہ کچھ نہیں دیا ہے۔

انہوں نے کہا بی جے پی نے کشمیر کے لوگوں کے ساتھ استحصال کیا ہے، ہم سے ہمارا سب کچھ چھین لیا اور جو لوگ Statehood کی بات کرتے ہے ان کو اس کو جلد از جلد واپس کرنا چاہیے کیونکہ جھوٹ کب تک چلے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ اب وقت بدل چکا ہے اور جو ہمارے نوجوان ہے ان کو اب پتہ ہے کہ کون کیا کر سکتا ہے۔

انہوں نے کہا آج ہمارے ساتھ جموں کشمیر کا نوجوان ہے اور جن لوگوں نے ہمارے نوجوانوں کے اوپر ایف آئی آر کیے ہے ان کو ہم آنے والے وقت میں ان اسمبلی انتخابات میں ہرا کر رہیں گے کیونکہ انہوں نے کشمیر کے عوام کے ساتھ دوکھا کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

تاریخی شہر سوپور کو چھوٹا لندن بناکر رہوں گا: ارشاد رسول

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.