ETV Bharat / state

'ہندوتوا کا خیال ہی ملک کے لیے خطرناک ہے'

جمعہ کو ممبئی میں ایک مشترکہ پریس کانفرنس میں ہندوتوا کے مسئلے پر زور دیا گیا۔

'ہندوتوا کا خیال ہی ملک کے لیے خطرناک ہے'
author img

By

Published : Oct 5, 2019, 7:50 PM IST

نیشنلسٹ کانگریس پارٹی کے سربراہ شرد پوار نے کولہاپور کے سرکردہ رہنماؤں کا اجلاس منعقد کیا۔انہوں نے صحافیوں سے بات چیت کے دوران جمعہ کو ممبئی میں ہونے والی مشترکہ پریس کانفرنس پر نکتہ چینی کی۔

انہوں نے کہا کہ ہندوتوا کا نظریہ صرف ملک کے لیے نقصان دہ ہے جب کہ ملک میں سبھی مذہبی لوگوں کے احترام کی ضرورت ہے۔

اس اجلاس میں سو ابھیمان سمیتی کے رہنما راجو شیٹی اور کانگریس کے رہنما پی کے پاٹیل، رکن اسمبلی ستیج پاٹیل، رکن اسمبلی حسن مشرف اور دیگر عہددار اس میں شریک تھے۔

انہوں نے امیدواروں سے بھی الگ ملاقات کی۔انہوں نے مخلوط حکومت کی پالیسی پر تنقید کی۔شردپوار نے پریس کانفرنس میں ریاست کے مفاد پر بھی تنقید کی۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.