ETV Bharat / state

بالی وڈ اداکار انتخابات میں حصہ نہیں لیں گے

ایسی خبریں تھیں کہ سنجے دت اترپردیش کے غازی آباد ضلع سے لوک سبھا انتخابات میں حصہ لیں گے۔

بالی ووڈ کے مشہور اداکار سنجے دت
author img

By

Published : Mar 26, 2019, 12:39 PM IST

بالی وڈ کے مشہور اداکار سنجے دت لوک سبھا انتخابات میں کھڑے نہیں ہوں گے۔

انہوں نے خود اس خبر کی تردید کی ہے۔ اور بتایا ہے کہ وہ کسی بھی سیٹ سے الیکشن نہیں لڑ رہے ہیں۔

سنجے دت نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر لکھا ہے،’’لوک سبھا الیکشن میں میرے کھڑے ہونے کی خبریں جھوٹی ہیں۔

میں اپنے ملک کے ساتھ کھڑا ہوں اور اپنی بہن پریا دت کی حمایت کر رہا ہوں۔میں سبھی سے درخواست کرتا ہوں کہ وہ زیادہ سے زیادہ تعداد میں ووٹ ڈالنے جائیں۔‘‘

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.