ETV Bharat / state

مہاراشٹر میں سی اے اے کے خلاف احتجاج - jalna protest

مہاراشٹر کے جالنہ میں شہریت ترمیمی قانون (سی اےاے)، قومی شہریت رجسٹر (این آر سی) اور قومی آبادی رجسٹر(این آر پی ) کے خلاف تقریبا 30 سیاسی اور سماجی تنظیمیں احتجاج کرنے جارہے ہیں۔

مہاراشٹر میں سی اے اے، این آر سی اور این پی آر کے خلاف احتجاج

author img

By

Published : Jan 16, 2020, 1:51 PM IST

یہ ریلی ڈاکٹر بابا صاحب امبیڈکر کے مجسمہ سے آج ڈھائی بجے شروع ہوں گی اور ضلع کلکٹر دفتر تک جائے گی۔ جہاں یہ گروپ عوامی دھرنا دیں گے۔

بہوجن كرانتی مورچہ کے ایک رکن نے کہا'یہ ایک غیر آئینی ایکٹ ہے اور اس سے ملک میں افراتفری پیدا ہوگی'۔

احتجاجی ریلی میں جماعت العلماء ہند (محمود مدنی)، تبلیغی جماعت، جماعت اسلامی ہند، اہل سنت جماعت، تنظیم پیغام انسانیت، حضرت خواجہ غریب نواز اکیڈمی، مراٹھا سیوا سنگھ، لوک منگل سوشل آرگنائزیشن، چھترپتی کرانتی، چھترپتی ریولیوشنري، لائرز ایسوسی ایشن، بھارت مکتی مورچہ، جمات علماء ہند (ارشد مدنی) نیشنل مول ریزیڈنٹ ایسوسی ایشن، پاپولر فرنٹ آف انڈیا سمیت کئی دیگر تنظیمیں حصہ لے رہی ہیں۔

Intro:Body:

id

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.