ETV Bharat / state

'روزہ رکھ کر احتجاج پر بیٹھنا پڑ رہا ہے' - مسلم کانٹریکٹرز

اورنگ آباد میونسپل کارپوریشن حدود میں کیے گئے ترقیاتی اور مرمتی کاموں کے بقیہ بل ادا نہ کیے جانے پر متعلقہ کانٹریکٹروں نے اورنگ آباد میونسپل کارپوریشن کی عمارت کے باہر گزشتہ تین روز سے غیر معینہ ہڑتال کر رہے ہیں۔

بلوں کی ادائیگی کے لیے کانٹریکٹرز کی ہڑتال
author img

By

Published : May 22, 2019, 10:28 PM IST

ہڑتال کررہےکانٹریکٹرز کا کہنا ہے کہ فی الحال رمضان کا مہینہ ہے اور انہیں پیسوں کی سخت ضرورت ہے لیکن اورنگ آباد میونسپل کارپوریشن ان کے کاموں کی بقایا رقم نہیں دے رہا ہے جس کی وجہ سے ان لوگوں کو روزہ رکھ کر احتجاج پر بیٹھنا پڑ رہا ہے۔ اگر اس مہینے میں ان کے بلوں کی ادائیگی نہیں کی گئی تو وہ انصاف کے لیے عدالت کا دروازہ کھٹکھٹائیں گے۔

بلوں کی ادائیگی کے لیے کانٹریکٹرز کی ہڑتال

کانٹریکٹرز کا مزید کہنا ہے کہ میونسپل کارپوریشن ان لوگوں سے ترقیاتی کام تو کروالیے ہیں ہیں مگر گزشتہ دو برسوں سے ان کے بل ادا نہیں کیے جس کے بعد ان لوگوں نے متعدد مرتبہ میونسپل کمشنر اور میئر سے ملاقات کی اور کئی بار انتظامیہ کو میمورنڈم بھی دیے لیکن انتظامیہ نے اب تک کانٹریکٹرز کے پیسے ادا نہیں کیے۔

اس معاملے میں اورنگ آباد میونسپل کارپوریشن کے میئر نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ گزشتہ دو تین برسوں سے اورنگ آباد میونسپل کارپوریشن کی تجوری پوری طرح سے خالی ہے لیکن میونسپل کارپوریشن کوشش کررہی ہے کہ رمضان کے مہینے میں مسلم کانٹریکٹرز کے بل جلد سے جلد ادا کیا جائیں۔

Intro:اورنگ آباد میونسپل کارپوریشن حدود میں کیے گئے ترقیاتی اور مرمتی کاموں کے بل فوری ادا کیے جائے اس مطالبے پر متعلقہ کنٹریکٹروں نے اورنگ آباد میونسپل کارپوریشن کی بلڈنگ کے باہر پچھلے تین دنوں سے بے مدت ہرتال کر رہے ہیں.
ایک کنٹریکٹر نے بتایا کہ فی الحال رمضان کا مہینہ ہے اور انہیں پیسوں کی سخت ضرورت ہے لیکن اورنگ آباد نگرپالیکا ان کے کاموں کی بقایا رقم نہیں دے رہا ہے جس کی وجہ سے ان لوگوں کو روزہ رکھ کر احتجاج پر بیٹھنا پڑ رہا ہے.
اگر کنٹریکٹروں کے پیسے نگرپالیکا نہیں دیتی ہے تو یہ لوگ کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹانے والے ہیں.

بایٹ.
زبیر خان.
کنٹریکٹر

بایٹ.
کلیم پٹیل.
کنٹریکٹر.
مولانا جو سفید کلر کے قمیض میں ہیں.

اس معاملے میں جب اورنگ آباد نگر پالیکا کے میئر سے آئی ٹی وی بھارت نے بات کی تو میئر نے بتایا کہ پچھلے دو تین سالوں سے اورنگ آباد نگرپالیکا کی تیجوری پوری طرح خالی ہے لیکن نگرپالیکا کوشش کررہی ہے کہ رمضان کے مہینے میں مسلم کنٹریکٹروں کے بل جلد سے جلد ادا کیا جائے آئے.

بایٹ.
نند کمار گھوڑیلے.
میئر اورنگ آباد نگر پالیکا

Body: ہڑتال پر بیٹھے کنٹریکٹروں کا کہنا ہے کہ اورنگ آباد میونسپل کارپوریشن نے ان لوگوں سے مینٹینینس اور ترقیاتی کام کروا لیے ہیں مگر گزشتہ دو سالوں سے ان کے بل ادا نہیں کیے گئے جس کے بعد ان لوگوں نے باربار میونسپل کمشنر اور میر سے ملاقات کی اور کہی بار انتظامیہ کو میمورنڈم پیش کیے لیکن انتظامیہ نے اب تک کنٹریکٹروں کے پیسے ادا نہیں کیے یے جس کے بعد ان کنٹریکٹروں نے اورنگ آباد نگر پالیکا کے روبرو اپنا احتجاج کر رہے ہیں.

Conclusion:دکھس
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.