ETV Bharat / state

چند گھنٹوں میں چوری کا معمہ حل

ریاست مہاراشٹر کے ضلع اورنگ آباد کے مضافاتی علاقے میں گزشتہ روز ہونے والی لاکھوں روپے کی چوری کے معاملے کو پولیس نے محض 24 گھنٹوں میں ہی حل کرلیا۔

چند گھنٹوں میں چوری کا معمہ حل
author img

By

Published : Jun 15, 2019, 8:50 PM IST

تفصیلات کے مطابق اورنگ آباد کے تعلقہ ویجاپور کی مرچنٹ کالونی میں رہائش پذیر پرکاش لال چھاجیڑ کے گھر پر گزشتہ روز چوری کا واقعہ پیش آیا تھا جس میں چوروں نے تقریباً 750 گرام سونے چاندی کے زیورات پر ہاتھ صاف کردیا تھا۔

چند گھنٹوں میں چوری کا معمہ حل ویڈیو

چوری کی شکایت درج ہونے کے فوراً بعد لوکل کرائم برانچ پولیس حرکت میں آئی اور 24 گھنٹوں کے اندر ہی کشور تیج راؤ نامی شخص کو گرفتار کر کے پوچھ تاچھ کی جس نے چوری کا اعتراف کیا۔

پولیس کے مطابق ملزم کے نام کئی مجرمانہ ریکارڈ درج ہیں اور شہر کے مختلف پولیس اسٹیشنز میں اس کے نام کئی مقدمات درج ہیں۔

Intro:Script send on mail

Body:Script send on mail

Conclusion:Script send on mail
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.