اس سے قبل ڈاکٹر بھکتی مہرا اور ہیما آہوجا کو گرفتار کیا جا چکا ہے۔اطلاعات کے مطابق تینوں ملزمان آج عدالت میں پیش ہوںگے۔
واضح رہے کہ گذشتہ 22مئی کو پایل نے اپنے سینئر ساتھیوں کی ریگنگ سے تنگ آ کر خودکشی کر لی تھی۔آج تینوں ملزمان کی عدالت میں پیشی ہوگی۔
مہاراشٹر ایسوسی ایشن آف ریزیڈنٹ ڈاکڑز نے تین ڈاکڑوں کو معطل کر دیا ہے ۔