ممبئی میں سینٹ زیوریس کالج کے طلبہ متعد مقامات کی سیر کرائی گئی۔ اس سیر تفریح کو ’منٹو واک‘ کا نام دیا گیا جس میں طالبات کو منٹو کے آشیانے کا دورہ کرایا جہاں منٹو نے اپنی زندگی کے کچھ ایام گزارے تھے۔
ممبئی کے ناگپاڑہ علاقہ میں منٹو نے افسانہ نگاری کی تھی، کالج کے طلباء کو اس علاقہ کا مشاہدہ کرایا گیا جس کا مقصد نئی نسل کو منٹو کی زندگی کے بارے میں بتایا جاسکے جبکہ منٹو نے اپنے افسانوں میں ان گلیوں اور علاقہ کا ذکر کیا تھا۔