ETV Bharat / state

عازمین حج کو ٹیکے لگائے گئے

ریاست مہاراشٹر کے ضلع اورنگ آباد میں واقع امبارکیشن پوائنٹ سے روانہ ہونے والے چار سو عازمین حج کو جامع مسجد کے ہال میں پولیو ڈوز پلایا گیا اور این ون ایچ ون کے ٹیکے بھی لگوائے گئے۔

عازمین حج کو ٹیکے لگائے گئے
author img

By

Published : Jul 13, 2019, 12:03 AM IST

یہ پروگرام صبح نو بجے سے دوپہر تک جاری رہا، اس کیمپ میں اورنگ آباد شعبہ صحت کے 20 ڈاکٹرز کی ٹیم نے شرکت کی۔

عازمین حج کو ٹیکے لگائے گئے

اس کے علاوہ خدمت حجاج کمیٹی اور ضلع حج کمیٹی کے اراکین بھی عازمین حج کی خدمت میں مصروف تھے۔

حج کمیٹی کے ذمے داروں کا کہنا ہے کہ 'یہ کیمپ تین روز تک جاری رہے گا۔ اس برس ٹیکہ کاری کے کیمپ میں تاخیر ہوئی ہے جس کی وجہ سے عازمین میں تشویش پائی جا رہی تھی۔

ضلع ہیلتھ افسر نے اس بات کا اعتراف کیا کہ 'ویکسین کی کمی تھی لیکن اس کمی کو اب دور کر دیا گیا ہے۔'

حج کمیٹی کے ذمے داروں کا کہنا ہے کہ 'حج کوٹے میں 25 ہزار کا اضافہ ہونے کی وجہ سے ویکسین فراہم کرنے میں تاخیر ہوئی ہے لیکن انہوں نے یقین دلایا کہ ریاست کے تمام عازمین کو ٹیکہ لگا دیا جائے گا۔'

Intro:حج 2019 کے لیے اورنگ آباد امبار کیشن پوائنٹ سے روانہ ہونے والے تقریبا چار سو عازمین حج کو جامع مسجد میں پولیو ڈوز اور ٹیکے لگوائیں گئے ٹیکہ اندازی کا یہ کیمپ تین دن تک جاری رہیے گا حج کمیٹی کے ذمہ داروں کا کہنا ہے کہ عازمین حج کے لئے ویکسین کے قلت نہیں ہو گئی واضح رہے کہ ہے مہاراشٹرا میں عازمین حج کی ٹیکہ اندازی کا پروگرام تاخیر سے شروع ہوا ہے

Body:وی او اول.
اورنگ آباد امبار کیشن پوائنٹ سے روانہ ہونے والے چار سو عازمین حج کو جامع مسجد کے ہال میں پولیو ڈوز پلایا گیا اور این ون ایچ ون کے ٹیکے لگوائیں گئے یہ پروگرام صبح نو بجے سے دوپہر تک جاری رہا اس کیمپ میں اورنگ آباد شعبہ صحت کے بیس ڈاکٹروں کی ٹیم نے شرکت کی اس کے علاوہ خدمت حجاج کمیٹی اور ضلع حج کمیٹی کے اراکین خدمت میں مصروف تھے حج کمیٹی کے ذمہ داروں کا کہنا ہے کہ یہ کیمپ تین دن تک جاری رہیےگا.

وی او دوم.
اس سال ٹیک اندازی کے کیمپ میں کافی تاخیر ہوئی جس سے عازمین میں تشویش پائی جارہی تھی ضلع ہیلتھ آفیسر نے اس بات کا اعتراف کیا کہ ویکسین کی کمی تھی لیکن اس کمی کو اب دور کر لیا گیا ہے حج کمیٹی کے ذمہ داروں کا کہنا ہے کہ حج کوٹے میں 25 ہزار کا اضافہ ہونے کی وجہ سے ویکسین فراہم کرنے میں تاخیر ہوئی تاہم ذمہ داروں نے یقین دلایا کہ ریاست کے تمام عازمین کی ٹیکہ اندازی کی جائیےگی.

بائٹ.
ارشد انجینئر.
سیکریٹری خدمت حج کمیٹی اورنگ آباد.
بلیک کلر کا چشمہ میں.

بائٹ.
ڈاکٹر ایس وی کلکرنی.
ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر اورنگ آباد.
جس کے سر پر بال نہیں ہے

بائٹ.
ایجاز دیشمکھ.
رکن حج کمیٹی اورنگ آباد.
جس نے چاکلیٹی کلر کا جیکٹ پہنا ہے

Conclusion:اورنگ آباد امبارکیشن پوائنٹ سے تقریبا ایک ہزار پچاس عازمین فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے جدہ روانہ ہوں گے عازمین کے فلائٹ شیڈول کے مطابق جولائی کے آخری ہفتے میں حج پروازوں کا آغاز ہوگا
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.