ETV Bharat / state

اورنگ آباد میں حج 2024 درخواست دینے کا سلسلہ شروع

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Dec 5, 2023, 7:11 PM IST

حج کمیٹی آف انڈیا کی جانب سے 2024 میں حج کو جانے والے عازمین آن لائن فارم بھر سکتے ہیں، اس طرح کا ایک نوٹیفکیشن حج کمیٹی آف انڈیا کی جانب سے جاری کیا گیا ہے جس کے بعد اورنگ اباد خدمت حجاج کمیٹی جو پچھلے 35 سالوں سے اپنے خدمت مفت میں انجام دے رہی ہےKhidmat Hajaj Committee

اورنگ آباد میں حج 2024 درخواست دینے کا سلسلہ شروع
اورنگ آباد میں حج 2024 درخواست دینے کا سلسلہ شروع
اورنگ آباد میں حج 2024 درخواست دینے کا سلسلہ شروع

اورنگ آباد:حج کمیٹی آف انڈیا نے اپنی ویب سائٹ پر حج 2024 کے لیے جانے والے عازمین کے لیے آن لائن فارم بھرنے کی سہولت فراہم کی ہے۔ ساتھ ہی حج کمیٹی نے ایک نوٹیفکیشن بھی جاری کیا ہے اور لوگوں کو معلومات فراہم کی ہے، 2024 میں حج کو جانے والے عازمین کے فارم بھرنے کی آخری تاریخ 20 دسمبر 2023 رکھی گئی ہے۔ مہاراشٹر حج کمیٹی کی رہنمائی میں پچھلے 35 سالوں سے خدمت حجاج کمیٹی اورنگ آباد میں اپنی مفت بے لوس خدمت انجام دے رہی ہے۔

کمیٹی کے صدر مولانا نسیم مفتاہی اور نائب صدر ارشد انجینیئر نے ای ٹی وی بھارت سے خصوصی بات کی اور انہوں نے کہاں ہے کہ حج کمیٹی آف انڈیا کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری ہونے کے بعد اورنگ آباد میں خدمت حجاج کمیٹی نے حج 2024 میں حج کرنے کا ارادہ رکھنے والے حاجیوں سے اپیل کی ہے کہ وہ پانچ دسمبر سے بیس دسمبر 2023 تک رکھی گئی ہے اس دوران بغیر کسی فیس کے حج فارم خدمت حجاج کمیٹی کے دفتر پٹیل آرکیڈ ، جونا بازار میں بھر کر دیا جائے گا۔

اورنگ آباد ضلعے میں جو لوگ فارم بھرنا چاہتے ہیں وہ نیچے دیے گئے ضروری کا غذات کے ساتھ صبح 10 بجے سے شام 5 بجے تک پہنچ سکتے ہیں۔
ضروری دستاویزات۔
1۔ پاسپورٹ، (31) جنوری 2025 تک کارآمد
2 - پاسپورٹ سائز رنگین تصویر (لیکن تصویر کا پس منظر سفید ہونا چاہیے )
3- اگر آپ کو بلڈ گروپ معلوم ہے تو ٹھیک ہے ورنہ سب کا ٹیسٹ کروائیں اور رپورٹ ساتھ رکھیں ۔ 4- آپ کے ساتھ آنے والے کسی کے بینک اکاؤنٹ کی پاس بک، یا منسوخ شده چیک-
5 - پین کارڈ کم از کم سر کا احاطہ -
6 - وارث کا نام یعنی نامزد اور اس کا موبائل نمبر
7 - دونوں کو ویڈ ویسینیشن سرٹیفکیٹ -
8 - او ٹی پی کے لیے کور ہیڈ کا موبائل نمبر
9 - فون پے یا آن لائن ادائیگی کے لیے او ٹی پی کے ساتھ ایک اینڈ رائیڈ فون رکھیں ۔
10- حاملہ خواتین فارم نہیں بھر سکتیں۔
خدمت حجاج کمیٹی کے ذمہ داروں نے اس سال وقت پر حج کے فارم بھرنے پر اطمینان کا اظہار کیا ہے لیکن انہوں نے کہا ہے کہ اس سال 88 ہزار روپے زیادہ اورنگ اباد امبرگیشن پوائنٹ سے جانے والے کو ادا کرنے ہوں گے اور جو لوگ ممبئی امبرگیشن پوائنٹ سے حج کے لیے روانہ ہوں گے، انہیں اضافہ 88 ہزار روپے نہیں بھرنا ہوں گا ساتھ ہی اس سال حج کمیٹی آف انڈیا کی جانب سے کہاں گیا ہے کہ ایک کاور میں پانچ لوگوں کے نام شامل رہیں گے۔70 سال سے زیادہ عمر کے لوگوں کا اس سال نمبر بھی حج کے لیے لگ جائیں گا۔

یہ بھی پڑھیں:Khidmat Hujjaj Committee اورنگ آباد میں ایک اور خدمت حجاج کمیٹی کی تشکیل

خدمت حجاج کمیٹی کے دفتر میں آنے والے لوگوں سے اپیل کی گئی ہے کہ دفتر میں آتے وقت فارم کو پر کرنے کے لیے، ہر گروپ میں صرف ایک شخص کو اوپر دیے گئے مطلوبہ دستاویزات ساتھ لانا چاہیے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.