ممبئی ٹرین بم دھماکہ کے الزام سے باعزت بری اور بے گناہ قیدی کے مصنف عبدالوحد نے کہا کہ انڈین مجاہدین نے ہی ملک کے گوشوں میں ہوئے بم دھماکہ کرائے تھے۔ اس نے میڈیا ہاؤس میں دھمکی آمیز ای میل کر کے اس کی ذمہ داری بھی قبول کی تھی۔ اور کرائم برانچ سربراہ راکیش ماریا نے اس دھماکہ میں جس صادق اسرار کو گرفتار کیا اس نے ٹرین بم دھماکوں میں ملوث ہونے کا اعتراف بھی کیا لیکن اے ٹی ایس اسے تسلیم کرنے کو تیار نہیں ۔ واحد شیخ نے مزی کہا کہا انہیں کی زبانی سنئے۔
'بے گناہ قیدی' کے مصنف عبدالوحد سے خاص بات چیت - اردو نیوز مہاراشٹر
ممبئی ٹرین بم دھماکہ کے الزام میں عبدالوحد کو جیل جانا پڑا تھا لیکن عدالت نے انہیں با عزت بری کر دیا تھا۔جیل سے رہائی کے بعد انہوں نے بے گناہ قیدی نام سے ایک کتاب کی تصنیف کی۔
!['بے گناہ قیدی' کے مصنف عبدالوحد سے خاص بات چیت interview with wahid sheikh, author of begunah qaidi](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-10599409-727-10599409-1613132718206.jpg?imwidth=3840)
'بے گناہ قیدی' کے مصنف واحد شیخ سے خاص بات چیت

دیکھیں ویڈیو
دیکھیں ویڈیو