ETV Bharat / state

قیدی سے وکیل بننے تک کا سفر

عبدالواحد شیخ نے ای ٹی وی بھارت سے خصوصی بات چیت میں کہا کہ جھوٹے الزامات میں پھنسے مسلمانوں کو قانونی مدد فراہم کرنے اور ان کے خلاف پولیس کی مبینہ زیادتی کا قانونی جواب دینے کے لیے انہوں نے قانون کی تعلیم حاصل کی'

متعلقہ تصویر
author img

By

Published : Mar 21, 2019, 9:11 AM IST

سلسلہ وار ٹرین بم دھماکوں کے الزام میں مہاراشٹر انسداد دہشت گردی دستہ (اے ٹی ایس) نے 13 افراد کو گرفتار کیا تھا جن میں عبدالوحد شیخ بھی شامل تھے لیکن انہیں ناکافی ثبوت کی بنیاد پر رہا کر دیا گیا جبکہ اس کیس میں 5 جوانوں کو پھانسی اور 7 کو عمر قید کی سزا سنائی گئی۔

متعلقہ ویڈیو

عبدالواحد شیخ نے ای ٹی وی بھارت سے خصوصی بات چیت میں بتایا:' جھوٹے الزامات میں پھنسے مسلمانوں کو قانونی مدد فراہم کرنے اور ان کے خلاف پولیس کی مبینہ زیادتی کا قانونی جواب دینے کے لیے انہوں نے قانون کی تعلیم حاصل کی'۔

عبدالواحد شیخ نے پولیس کے مظالم پر مبنی 'بے گناہ قیدی' کے عنوان سے ایک کی کتاب بھی لکھی ہے۔

ای ٹی وی بھارت کے نمائندے شاہد انصاری سے عبدالواحد شیخ نے اے ٹی ایس کے مظالم، جیل میں تعلیم حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ قید و بند کی صعوبتوں کے تعلق سے تفصیلی گفتگو کی۔

ممبئی ٹرین میں ہوئے سلسلے وار بم دھماکہ کیس سے با عزت بری ہونے والے عبدالواحد شیخ نے سدھارتھ لاء کالج سے فرسٹ ایئر ایل ایل بی کے امتحان میں کامیابی حاصل کی۔ ان کی اس انوکھی کہانی خود انُ کی زبانی سنیے ۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.