ETV Bharat / state

پانی کے لیے کسانوں کا احتجاج - کسانوں کا احتجاج

ریاست مہاراشٹر کا مراٹھواڑا علاقہ ان دنوں شدید خشک سالی سے دوچارہے اس کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ مہاراشٹر کی سب سے بڑی گوداوری دریا مکمل طورپرخشک ہوچکی ہے۔

فائل فوٹو
author img

By

Published : May 13, 2019, 7:47 PM IST

گوداوری دریا خشک ہونے سے گرد و نواح کے علاقوں میں پانی کی شدید قلت ہوگئی ہے۔

گوداوری دریا کے کنارے پر آباد گاؤں کے لوگوں نے جيكواڑی ڈیم سے پانی کے مسئلہ کو حل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

متعلقہ ویڈیو

تاہم موقع پر پہنچی پولیس نے کسانوں کوپانی دینے سے روک دیا ہے۔

کسانوں کا مطالبہ ہے کے گوداوری دریا میں پانی کو جلد از جلد چھوڑا جائے۔

کسانوں کا یہ بھی مطالبہ ہے کہ نصف ٹی ایم سی پانی جيكواڑی ڈیم سے چھوڑا جائے تاکہ کسانوں کو کھیتی کے لیے پانی مل سکے۔

کسان اننداتا سگھٹن کے صدر جياجيراو سریاونشی کا کہنا ہے کہ مراٹھواڑا میں 1972 سے ہی شدید خشک سالی ہے، گاؤں میں پینے کا پانی میسر نیں ہوتا۔

سوریہ ونشی کا کہنا ہےکہ روزانہ شہر والوں کے لیے ڈیم سے پانی چھوڑا جا رہا ہے لیکن گاؤں کے لوگوں کو پانی نہیں دیا جا رہا ہے، اگر شہر کے لوگوں کو ہی پانی دینا ہے تو پھر ووٹ مانگنے کے لیے لیڈر گاؤں میں کیوں آتے ہیں؟

Intro:Body:

mudassir

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.