ETV Bharat / state

Educational Awareness Campaign اسلام جمخانہ میں تعلیمی بیداری پروگرام، ملک کے نامور ماہرین تعلیم کی شرکت - مہاراشٹر اردو نیوز

ممبئی کے اسلام جم خانہ میں ایک پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں ملک نامور ماہرین تعلیم نے شرکت کی اور تعلیمی مراکز، تعلیم کا معیار کیسے بہتر بنایا جائے اس پر تبادلہ خیال کیا۔ Educational Awareness Campaign

اسلام جمخانہ میں تعلیمی بیداری مہم
اسلام جمخانہ میں تعلیمی بیداری مہم
author img

By

Published : Dec 10, 2022, 11:07 AM IST

ممبئی: مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی کے اسلام جمخانہ میں ایک تعلیمی بیداری پروگرام کا اہتمام کیا گیا جس میں ملک میں تعلیمی مراکز اور تعلیم کا معیار کیسے بہتر بنایا جائے اس بارے میں تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس تعلیمی بیداری مہم کا مقصد یہ تھا کہ ملک میں مسلمانوں کو بہتر تعلیم ملک سکے اور معاشرے کی بھلائی ہو۔ اس موقع پر یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میگھالیہ کے فاونڈر و چیئرمن محبوب الحق نے کہا کہ ہم نے اپنے ادارے کو چھوٹے پیمانے شروع کیا اس وقت محض ایک کمپیوٹر اور 4 طلبا تھے لیکِن آج ان کے پاس دس ہزار بچے ہیں اور 12 ادارے ہیں۔ انجینیرنگ کالج ہے اب میڈیکل کالج کی جانب بڑھ رہے ہیں۔ Educational Awareness Campaign in Islam Gymkhana

اسلام جمخانہ میں تعلیمی بیداری مہم

انہوں نے کہا کہ معاشرے میں ایسے لوگ ہیں جو بہت کچھ کرنا چاہتے ہیں لیکن انھیں صحیح راستہ دکھانے والا کوئی نہیں ہے ۔ اسی لئے ہم نے ملک سے ایسے لوگوں کو ادارے میں مدعو کیا تاکہ وہ اس تعلیمی نظام کو دیکھیں اور سمجھیں اور اس تعلیمی نظام کو ملک کے دوسرے حصے میں قائم کرنے کی کوشش کریں۔ اسلام جمخانے میں منعقد اس تعلیمی بیداری مہم میں ملک کے کئی یونیورسٹیوں کے پروفیسرز نے شرکت کی۔جنہوں نے تعلیم کے میدان میں نمایاں کردار ادا کیا ہے۔ اُنہیں یہاں مدعو کرنے کا مقصد یہ تھا کہ ملک میں اگر تعلیمی معیار کو بہتر بنانا ہو تو ایسے لوگوں کا انتخاب کرنا ہوگا جنہوں نے تعلیم کے میدان میں بہتر کاردکردگیوں کا مظاہرہ کیا ہے۔ Educational Awareness Campaign in Islam Gymkhana

یہ بھی پڑھیں : Third Unani Conference ممبئی کے اسلام جمخانہ میں تیسری رفاقتِ یونانی کانفرنس کا انعقاد

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.