ETV Bharat / state

ممبرا کے احتجاج میں ڈاکٹر کفیل کی شرکت

author img

By

Published : Jan 29, 2020, 11:16 AM IST

Updated : Feb 28, 2020, 9:26 AM IST

مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی سے متصل مسلم اکثریتی شہر ممبرا میں گزشتہ کئی دنوں سے خواتین کا احتجاجی دھرنا جاری ہے ان کی حوصلہ افزائی کے لیے گورکھپور کے بی آر ڈی کالج کے ڈاکٹر کفیل نے شرکت کی۔

ممبرا کے احتجاج میں ڈاکٹر کفیل کی شرکت
ممبرا کے احتجاج میں ڈاکٹر کفیل کی شرکت

ڈاکٹر کفیل نے ممبرا میں اپنے خطاب کے دوران کہا کہ 'ممبرا کی خواتین کے عزم اور حوصلے کو کرتا ہوں۔ دہلی کے شاہین باغ میں ہونے والے پرامن احتجاج کو دیکھتے ہوئے پورے ملک میں منگل شب تک تقریباً پانچ ہزار سے زائد شاہین باغ بن چکے ہیں۔ اور وہاں خواتین شہریت ترمیمی قانون این پی آر اور این آر سی کے خلاف پرامن طریقے سے احتجاجی مظاہرے کررہی ہے۔ آئین کو بچانے کے لیے ماں، بہنیں سڑکوں پر اتر چکی ہے آج نہیں تو کل حکومت کو جھکنا ہوگا۔

ممبرا کے احتجاج میں ڈاکٹر کفیل کی شرکت

انہوں نے اترپردیش کے گورکھپور میں گزشتہ برس بی آر ڈی کالج میں بچوں کی اموات کا بھی تذکرہ کرتے ہوئے یوگی حکومت کی جانب سے ڈھائے گئے مظالم کا بھی تذکرہ کیا اس دوران یہاں پر کثیر تعداد میں خواتین کے علاوہ کے شہر بھر کے کئی ڈاکٹرز بھی موجود تھے۔

Intro:ممبرا میں ہونے والے احتجاج میں پہنچے ڈاکٹر کفیل Body:مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی سے متصل مسلم اکثریتی شہر ممبرا میں گزشتہ کئی دنوں سے احتجاجی دھرنے بیٹھی خواتین کی حوصلہ افزائی کے لیے کورگھپور کے بی آر ڈی کالج کے ڈاکٹر کفیل پہنچے ہوئے تھے. Conclusion:ڈاکٹر کفیل نے ممبرا میں اپنے خطاب کے دوران کہاکہ ممبرا کہ خواتین کے عزم اور حوصلے کو وہ سلام کرتے ہیں. دہلی کے شاہین باغ میں ہونے والے پرامن احتجاج کو دیکھتے ہوئے پورے ملک میں منگل شب تک تقریباً پانچ ہزار سے زائد شاہین باغ بن چکے ہیں. اور وہاں خواتین شہریت ترمیمی قانون این پی آر اور این آر سی کے خلاف پرامن سخت احتجاجی مظاہرے کررہی ہے. آئین کو بچانے کے لیے ماں، بہنیں سڑکوں پر اتر چکی ہے آج نہیں تو کل حکومت کو جھکنا ہوگا. انہوں نے اترپردیش کے گورکھپور میں گزشتہ برس بی آر ڈی کالج میں بچوں کی اموات کا بھی تذکرہ کرتے ہوئے ہوگی حکومت کی جانب سے ڈھائے گئے مظالم کا بھی تذکرہ کیا اس دوران یہاں پر کثیر تعداد میں خواتین کے علاوہ کے شہر بھر کے کئی ڈاکٹر بھی موجود تھے.

بائٹ : ڈاکٹر کفیل احمد
Last Updated : Feb 28, 2020, 9:26 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.