ETV Bharat / state

اُردو رسائل پڑھنے کا بچوں میں بڑھتا رجحان خوش آئند - طلبہ و طالبات

ریاست مہاراشٹر میں اردو زبان تہذیب کا حصہ بنی ہوئی ہے، یہی وجہ ہے کہ یہاں کے اسکول و کالجز میں بڑی تعداد میں طلبہ و طالبات اردو میں تعلیم حاصل کرتے ہیں۔

متعلقہ تصویر
author img

By

Published : Jun 27, 2019, 6:28 PM IST

مہاراشٹر میں نہ صرف اردو زبان کا چلن عام ہے بلکہ یہاں بچے اور بڑوں کے درمیان رسائل کے مطالعہ کا بھی رجحان ہے۔
ریاست کے مختلف اضلاع مثلاً اورنگ آباد اور مالیگاؤں وغیرہ اس کی سب سے عمدہ مثالیں ہیں۔

عام طور پر یہ خیال کیا جاتا ہے کہ طلبہ و طابات میں مطالعہ کا رجحان ختم ہوتا جارہا ہے مگر اورنگ آباد میں اس کے برعکس مثال دکھنے کو ملتی ہے۔

متعلقہ ویڈیو

حالیہ دنوں میں ریاست تلنگانہ کے 'تلنگانہ اردو اکادمی' سے شائع ہونے والا بچوں کا ماہنامہ 'روشن ستارے' کی پانچ ہزار سے زائد کاپیاں بچوں کے درمیان فروخت ہوچکی ہیں۔
اردو زبان و ادب سے محبت رکھنے والے مرزا عبدالقیوم کی کوششوں سے یہ سب ممکن ہو سکا ہے۔

مرزا عبدالقیوم نے ضلع کے مختلف اسکولوں میں جاکر اس رسالے کا تعارف کرایا جسے بچوں نے بہت شوق سے خریدنے میں دلچسپی دکھائی۔

ان کا کہنا ہے کہ طلبہ و طالبات اردو رسائل پڑھنا چاہتے ہیں مگر بچوں تک رسائی نہیں ہوپاتی ہے، اس کمی کو پورا کرنے کے لیے وہ مختلف اسکولوں کا دورہ کر رہے ہیں اور بچوں تک رسالے پہنچا رہے ہیں۔

Intro:Script send on mail

Body:Script send on mail

Conclusion:Script send on mail
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.