ETV Bharat / state

مالیگاؤں کے رکن اسمبلی پر سی بی آئی انکوائری کا مطالبہ - مالیگاؤں سیاسی مسئلہ

ریاست مہاراشٹر کے مسلم اکثریتی شہر مالیگاؤں میں موجودہ رکن اسمبلی مفتی محمد اسماعیل قاسمی اور کانگریس پارٹی کے سابق رکن اسمبلی شیخ آصف شیخ رشید کے مابین جاری سیاسی رنجش اور اعتراضات کھل کر عوام کے سامنے آرہے ہیں۔

مالیگاؤں کے رکن اسمبلی پر سی بی آئی انکوائری کا مطالبہ

author img

By

Published : Mar 12, 2020, 4:27 PM IST

سابق رکن اسمبلی شیخ آصف نے موجودہ رکن اسمبلی مفتی محمد اسماعیل قاسمی پر کئی طرح کے سنگین الزام لگائے ہیں اور اس پر سی بی آئی، این آئی، کورٹ اور دیگر کورٹ میں انکوائری کے مطالبات بھی کیے ہیں۔

مالیگاؤں کے رکن اسمبلی پر سی بی آئی انکوائری کا مطالبہ
مالیگاؤں کے رکن اسمبلی پر سی بی آئی انکوائری کا مطالبہ
مالیگاؤں کے رکن اسمبلی پر سی بی آئی انکوائری کا مطالبہ
مالیگاؤں کے رکن اسمبلی پر سی بی آئی انکوائری کا مطالبہ

انھوں نے الزام لگایا کہ مفتی محمد اسماعیل قاسمی کا تعلق بیرون ملک (برما) کے ایک نامعلوم شخص سے ہے۔ انھوں نے یہ بھی کہا کہ یہ شخص مالیگاؤں میں آتا ہے اور پولیس کو اس کی خبر تک نہیں اسی لیے پولیس کی بھی جانکاری دے۔

شیخ آصف نے مفتی محمد اسماعیل قاسمی اور برما کے اقبال احمد کی تصاویر بطور ثبوت پیش کی۔ جس میں مفتی محمد اسماعیل قاسمی اور وہ شخص دوبئی کے ساحل سمندر پر ساتھ بیٹھا ہوا ہے۔ شیخ آصف نے کہا کہ بھارت کا شہری ہونے کہ ناطے میرا فرض بنتا ہےکہ کوئی غیرقانونی طریقے سے ہمارے ملک میں آئے اور غیر قانونی کاروبار یا تعلق قائم کرے۔ اس لیے سرکاری ایجنسیاں اس جانب دھیان دیں۔

واضح رہے اس سے پہلے 8 مارچ کو کانگریس پارٹی کی جانب سے مفتی محمد اسماعیل قاسمی کی کارکردگی اور نمائندگی پر سوالات اور الزامات پر جلسہ منعقد کیا تھا۔ اور 10 مارچ کو پریس کانفرنس منعقد کرکے مفتی محمد اسماعیل قاسمی کے خلاف تصاویر شکل میں ثبوت پیش کیے۔ نیز ان پر سی بی آئی انکوائری کا بھی مطالبہ کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.