ETV Bharat / state

'مودی کو ووٹ دو چائے مفت پی لو' - lok sabha elections

لوک سبھا انتخابات کے پیش نظر انتخابی گہما گہمی عروج پر ہے ہر سیاسی پارٹی عوام کو اپنی طرف متوجہ کرنے میں مشغول ہے، کئی سیاسی رہنماوں پر تو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے کے باعث پابندی بھی لگی لیکن پھر بھی یہ جماعتین باز نہیں آتیں، کھلے عام لوگوں کو لالچ دیکر ووٹ کے مطالبے میں منہمک ہیں۔

BJP
author img

By

Published : Apr 26, 2019, 3:04 AM IST

ریاست مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی سے متصل بھیونڈی پارلیمانی حلقے میں بی جے پی کے حامیوں کی طرف سے ووٹرز کو راغب کرنے کے لیے ایک دلچسپ اسٹال کھولا گیا ہے، جہاں پر بی جے پی کو ووٹ دینے کے عوض مفت پانی پوری، چائے اور آدھی قیمت پر سبزی فراہم کی جارہی ہے۔

متعلقہ ویڈیو

اسٹال پر کافی چہل پہل رہتی ہے ہر روز سیکڑوں افراد یہاں آتے ہیں اور مفت کے ناشتے کا لطف اٹھاتے ہیں۔ اسٹال کے باہر بی جے پی کے حامی بینر لیے دکھائی دیتے ہیں جن پر لکھا ہوتا ہیں کہ 'مودی کو ووٹ دو چائے مفت پی لو'۔

ایک خصوصی پارٹی کی حمایت میں اعلانیہ اس طرح سے ووٹرز کو اپنی طرف راغب کرنے کا سلسلہ ضابطہ اخلاق کی کھلی خلاف ورزی ہیں لیکن الیکشن کمیشن اور مقامی انتظامیہ کی جانب سے کوئی کاروائی نہیں کی جارہی ہے۔

Intro:بھیونڈی : بی جے پی حامیوں نے منفرد انداز میں اسٹال پر مفت ناشتہ

Body:بھیونڈی : بی جے پی حامیوں نے منفرد انداز میں اسٹال پر مفت ناشتہ

Conclusion:بھیونڈی : بی جے پی حامیوں نے منفرد انداز میں اسٹال پر مفت ناشتہ
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.