ETV Bharat / state

'بی جے پی اور کانگریس او بی سی نوجوانوں کو گمراہ کررہی ہیں' - اردو نیوز اورنگ آباد

مسلم او بی سی آرگنائزیشن کے صدر شبیر انصاری نے او بی سی برادری کی مردم شماری کا مطالبہ کیا۔ ساتھ ہی شبیر انصار نے کہا کہ بی جے پی اور کانگریس دونوں پارٹیاں او بی سی نوجوانوں کو گمراہ کررہی ہیں۔

BJP and Congress are misleading OBC youth: muslim obc organization
بی جے پی اور کانگریس دونوں پارٹیاں او بی سی نوجوانوں کو گمراہ کررہی ہیں: شبیر انصاری
author img

By

Published : Jul 21, 2021, 5:13 PM IST

کانگریس اور بی جے پی کے رہنماؤں کو اوبی سی کے مسائل سے کوئی سروکار نہیں ہے۔ دونوں پارٹیاں مہاراشٹر میں اوبی سی سماج کو گمراہ کر رہی ہیں۔ اس لیے او بی سی کے نوجوانوں کو اپنے حقوق کے لیے خود میدان میں اترنا ہوگا۔ ان خیالات کا اظہار آل انڈیا مسلم او بی سی آرگنائزیشن کے صدر شبیر انصاری نے کیا۔

دیکھیں ویڈیو

شبیر انصاری جالنہ میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کررہے تھے۔

انصاری کے مطابق او بی سی برادریوں کی مردم شماری ہونی چاہیئے، اس مطالبے کو لیکر عوامی تحریک شروع کی جائے گی اور ریاستی و مرکزی حکومتوں پر دباؤ بنایا جائیگا۔ عوامی تحریک کے ذریعے حکومتوں کو او بی سی کے حقوق ادا کرنے پر مجبور کیا جائیگا۔

مزید پڑھیں:

مرکزی حکومت او بی سی کمیونٹی کا ڈیٹا جاری کرنے سے پرہیز کر رہی ہے: پاٹل

شبیر انصاری نے دعویٰ کیا کہ او بی سی کی درجنوں تنظیمیں ان کے ساتھ ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.