ETV Bharat / state

اورنگ آباد: بی جے پی رکن پارلیمان کے بیٹوں کی زورآوری - Aurangabad BJP MP's sons news

بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ ڈاکٹر بھاگوت کاراڈ کے بیٹوں نے بی جے پی یوا مورچہ کے رکن کے گھر میں داخل ہو کر اس کی پٹائی کی ہے۔ مار پیٹ کا ویڈیو وائرئل ہو رہا ہے ۔

بی جے پی ایم پی کے بیٹوں کی زور آوری
بی جے پی ایم پی کے بیٹوں کی زور آوری
author img

By

Published : May 24, 2020, 3:07 PM IST

ریاست مہاراشٹر کے اورنگ آباد سے حال ہی میں بی جے پی کے ٹکٹ پر راجیہ سبھا پہنچنے والے رکن پارلیمنٹ ڈاکٹر بھاگوت کاراڈ کے فرزندوں کی لڑائی کا ویڈیو وائرل ہورہا ہے ۔

بی جے پی ایم پی کے بیٹوں کی زور آوری
بی جے پی ایم پی کے بیٹوں کی زور آوری کا وائرل ویڈیو

بتایا جا رہا ہے اورنگ آباد کے کوٹلہ کالونی میں کوویڈ ۔19 کے سبب علاقے میں بھارتیہ جنتا پارٹی یووا مورچہ کا رکن کونال مراٹھے علاقے میں سنیٹا ئیز کر وا رہا تھا۔بس اسی بات پر رکن پارلیمنٹ کے فرزند آگ بگولہ ہوگئے ۔ انہوں نے کونال مراٹھے کے گھر میں داخل ہو کر کر اُس کی پٹائی کردی۔

جسکے بعد کونال مراٹھے میں اورنگ آباد کے کرانتی چوک پولیس تھانے میں رکن پارلیمنٹ کے دونوں فرزندوں سمیت ان کے ساتھیوں کے خلاف شکایت درج کروائی ہے۔ یہ معاملہ دیر رات ہوا ہے اس معاملے کی تفتیش پولیس کر رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.