ETV Bharat / state

بھیونڈی: بچی کے ساتھ ریپ کے بعد بہیمانہ قتل

author img

By

Published : Dec 22, 2019, 4:46 PM IST

ریاست مہاراشٹر کے پاورلوم شہر بھیونڈی میں ایک سات برس کی بچی کے ساتھ جنسی زیادتی کے بعد اس کی شناخت مٹانے کے لیے بے رحمی سے قتل کر دیا گیا۔

بھیونڈی: بچی کے ساتھ ریپ کے بعد بہیمانہ قتل
بھیونڈی: بچی کے ساتھ ریپ کے بعد بہیمانہ قتل

اس واقعے کے بعد پورے علاقے میں سراسیمگی کا ماحول ہے۔

اطلاع موصول ہوتے ہی پولیس کے اعلیٰ افسران نے جائے وقوع پر پہنچ کر ڈاگ اسکواڈ ٹیم اور فارینسک ٹیم کو طلب کیا۔

پولیس نے اس معاملے کی تحقیقات شروع کر دی ہے۔

پولیس نے پنچنامہ کرنے کے بعد لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے ممبئی کے جے جے ہسپتال بھیج دیا ہے۔

اس واقعے کے بعد پورے علاقے میں سراسیمگی کا ماحول ہے۔

اطلاع موصول ہوتے ہی پولیس کے اعلیٰ افسران نے جائے وقوع پر پہنچ کر ڈاگ اسکواڈ ٹیم اور فارینسک ٹیم کو طلب کیا۔

پولیس نے اس معاملے کی تحقیقات شروع کر دی ہے۔

پولیس نے پنچنامہ کرنے کے بعد لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے ممبئی کے جے جے ہسپتال بھیج دیا ہے۔

Intro:وزیراعلیٰ اشوک گہلوت قیادت میں نکالا گیا مارچ

نئے قانون کی مخالفت کرنے والی سیاسی جماعت بھی شامل


Body:جے پور. بھارتی ریاست راجستھان کے دارالحکومت جے پور میں جہاں ایک جانب شہریت ترمیمی قانون کے خلاف مسلم عوام اب سڑکوں پر اتری تو وہی دوسری جانب کانگریس جماعت بھی اس پروگرام کو حمایت دیتی ہوئی نظر آئی... جہاں مسلم برادری کی جانب سے ایم ڈی روڈ پر ایک مخالفت پروگرام کا اہتمام کیا گیا تو وہی کوئی جماعت کی جانب سے البرٹ حال سے گاندھی سر کل تک مارچ بھی نکالا گیا.. یہ مارچ بھارتی ریاست راجستھان کے وزیراعلی اشوک گہلوت کی قیادت میں نکالا گیا... اس پروگرام میں شریک ہونے کے لیے ریاستی حکومت کے وزیر اعلی اشوک گہلوت, ڈپٹی وزیراعلی سچن پہلے, کانگریس جماعت کے کارکنان کے ساتھ ساتھ عام عوام بھی ہزاروں کی تعداد میں شریک ہوئی... ایم ڈی روڈ پر ہوئے مسلم برادری کے پروگرام کے بعد تمام عوام البرٹ ہال کی کانگریس کے اس مارچ میں شامل ہوگئی.. حالنکہ اس مارچ پاسٹ میں جو بھی سیاسی جماعت اسے قانون کی مخالفت کر رہی ہیں وہ تمام سیاسی جماعت بھی کانگریس کے ساتھ نظر آئی... اس درمیان استاد انبخا ٹرافی پوری طرح سے بلاک کیا گیا...

جم کر لگایا نشانہ

مارچ کے بعد گاندھی سرکل پر ہوئے پروگرام میں خطاب کرتے ہوئے وزیراعلی اشوک گہلوت نے ملک کے وزیر اعظم نریندر مودی پر جم کر نشانہ سادھا... انہوں نے کہا کے شہریت ترمیمی قانون ریاست راجستھان میں کسی بھی صورت میں لاگو نہیں ہونے دیا جائے گا جس کے لئے مرکزی حکومت جو چاہے وہ کر سکتی ہے... اس کے علاوہ دیگر جماعت کے رہنما جو شہریت ترمیمی قانون کی مخالفت کر رہی ہیں ان رہنماؤں کا کہنا تھا کہ جس طریقے سے بی جے پی اپنی طاقت کا غلط استعمال کر رہی ہیں وہ کافی زیادہ غلط ہے... آئے ہوئے رہنماؤں کا کہنا تھا کہ اگر وقت رہتے بی جے پی نہیں سنبھلیں تو اس کے خلاف ایک بڑا احتجاج جلدی کیا جائے گا.. رہنماؤں کا کہنا تھا کہ جو شہریت ترمیمی قانون ہیں وہ ملک کے آئین کے خلاف ہے اس لئے امام کے ساتھ ساتھ ہم بھی اس نئے قانون کی مخالفت کر رہے ہیں... تمام رہنماؤں کا کہنا تھا کہ جب بھی بی جے پی کوئی غلط قدم اٹھاتی ہے تو ہم اسے طرح سیاسی مخالفت کرتے ہوئے نظر آتے ہیں....

محمد رضاءاللہ

جےپور

6375339970


Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.