ETV Bharat / state

اورنگ آباد: ملازمین نے 58 کلوسونا چرائے

مہاراشٹر کے ضلع اورنگ آباد میں زیورات کی دکان میں کام کرنے والے 3 ملازمین نے اپنے مالک کے اعتماد کو ٹھیس پہنچاتے ہو ئے 6 ماہ میں 58 کلوگرام سونا چوری کر لیا۔

author img

By

Published : Jul 5, 2019, 12:18 PM IST

اورنگ آباد

چوری ہونے والے زیوارات کی بازار میں27 کروڑ روپے قیمت ہے۔

اورنگ آباد

زیورات کی دکان کے مالک کو اس بات کا احساس ہو گیا تھا کہ دکان میں سونے کے زیورات چوری ہو رہے ہیں۔

وامان ہاری پیٹھے جویلرز کے مالک نے اورنگ آباد کے کرانتی چوک پولیس اسٹیشن میں ایف آئی آر درج کرائی۔

پولیس نے تفتیش کرتے ہوئے دکان میں کام کرنے والے مینیجر سمیت تین ملازمین کو گرفتار کیا۔

گرفتاری کے بعد ملزمین نے چوری کی بات قبول کرلی ہے ، پولیس کی طرف سے مزید کارروائی کی جا رہی ہے۔

چوری ہونے والے زیوارات کی بازار میں27 کروڑ روپے قیمت ہے۔

اورنگ آباد

زیورات کی دکان کے مالک کو اس بات کا احساس ہو گیا تھا کہ دکان میں سونے کے زیورات چوری ہو رہے ہیں۔

وامان ہاری پیٹھے جویلرز کے مالک نے اورنگ آباد کے کرانتی چوک پولیس اسٹیشن میں ایف آئی آر درج کرائی۔

پولیس نے تفتیش کرتے ہوئے دکان میں کام کرنے والے مینیجر سمیت تین ملازمین کو گرفتار کیا۔

گرفتاری کے بعد ملزمین نے چوری کی بات قبول کرلی ہے ، پولیس کی طرف سے مزید کارروائی کی جا رہی ہے۔

Intro:بھیونڈی : الکٹرانک سامان لوٹنے والے لٹیرے پولیس کی گرفت میں 


مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی سے متصل بھیونڈی سے کار سوار لٹیروں نے ایک مالبردار ٹرک کو روک کر  لاکھوں روپے مالیت کا الکٹرانک سامان لوٹ فرار ہوگئے تھے. 

اس لوٹ کی تفتیش کررہی بھیونڈی کرائم برانچ یونٹ دو نے اس لوٹ پاٹ میں ملوث دو ملزمین کو گرفتار کر مشروقہ الکٹرانک مال برآمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے. 


تھانے کرائم دی سی پی دیپک دیواراج کے مطابق بھیونڈی تعلقہ کے آمنے گاؤں واقع ویرہاوس سے موبائل فون، ٹی وی، ریفریجریٹر سمیت دیگر الکٹرانک سامان سے بھرا مالبردار ٹرک بھیونڈی کے نائگاؤں علاقے سے گزرتا ہوا نوی ممبئی جارہا تھا. اسی درمیان طیب مسجد کے نزدیک سوئفٹ کار سوار لٹیروں نے ٹرک کو روک کر ڈرائیور کی پٹائی کر 10 لاکھ تیس ہزار 532 روپے مالیت کا مال لوٹ کر فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے تھے. ٹرک ڈرائیور کی شکایت پر شانتی نگر پولیس اشٹیشن میں مقدمہ درج کرایا. اور شانتی نگر پولیس اور بھیونڈی کرائم دونوں نے تفتش شروع کیا اسی درمیان کرائم برانچ یونٹ دو نے خفیہ اطلاع کی بنیاد پر اکچھے باجی راو پاٹل اور پرہلاد باجی راو پاٹل نامی دو ملزمین کو گرفتار کر تقریباً سات لاکھ روپے کا مشروقہ الکٹرانک مال برآمد کر بھیونڈی کورٹ میں پیش کیا کورٹ نے دونوں ملزمین کو 6 دن کی پولیس تحویل میں بھیج دیا ہے. کرائم برانچ ٹیم دیگر فرار ملزمین کو سرگرمی سے تلاش کرنے میں لگی ہوئی ہے. کلیان کرائم برانچ نے موبائل اور طلائی ریوزارت لوٹنے والے شاطر اپیدار جعفر ایرانی نامی ملزم کو گرفتار کر لاکھوں روپے مالیت کے زیورات اور موبائل فون برآمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے. 


بائٹ : دیپک دیوراج ( دپٹی پولیس کمشنر کرائم تھانے) 


ممبئی سے دانش اعظمی کی رپورٹ 






Body:بھیونڈی : الکٹرانک سامان لوٹنے والے لٹیرے پولیس کی گرفت میں 


Conclusion:بھیونڈی : الکٹرانک سامان لوٹنے والے لٹیرے پولیس کی گرفت میں 
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.