ETV Bharat / state

مہاراشٹر میں کورونا کے 4,004 نئے معاملے - مہاراشٹر میں کورونا وائرس کا اثر

اس دوران 3 ہزار 85 مریضوں نے کورونا کو شکست دی ہے اور اس کے ساتھ ہی اب تک وبا سے صحت یاب ہونے والے مریضوں کی مجموعی تعداد 77 لاکھ 64 ہزار 117 ہو گئی ہے جب کہ شرح اموات 1.86 فیصد ہے،اب تک ریاست بھر سے 8,16,03,506 نمونوں کی جانچ کی گئی ہے، جن میں سے 79,35,749 مثبت پائے گئے ہیں یعنی 9.72 فیصد۔

کورونا
کورونا
author img

By

Published : Jun 20, 2022, 10:49 AM IST

مہاراشٹر میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے انفیکشن کے 4,004 نئے معاملے درج ہوئے ہیں اور اس دوران ایک موت کی اطلاع ملی ہے۔ یہ معلومات پیر کو ہیلتھ بلیٹن میں دی گئی،ان نئے معاملات کے ساتھ، ریاست میں متاثرین کی کل تعداد بڑھ کر 79,35,749 ہو گئی ہے اور مرنے والوں کی تعداد 1,47,886 ہے۔

اس دوران 3 ہزار 85 مریضوں نے کورونا کو شکست دی ہے اور اس کے ساتھ ہی اب تک وبا سے صحت یاب ہونے والے مریضوں کی مجموعی تعداد 77 لاکھ 64 ہزار 117 ہو گئی ہے جب کہ شرح اموات 1.86 فیصد ہے،اب تک ریاست بھر سے 8,16,03,506 نمونوں کی جانچ کی گئی ہے، جن میں سے 79,35,749 مثبت پائے گئے ہیں یعنی 9.72 فیصد۔

مزید پڑھیں:کورونا وائرس: مہاراشٹر سمیت چار ریاستوں میں فعال کیسز میں اضافہ

بلیٹن میں کہا گیا کہ اس وقت ریاست میں فعال مریضوں کی تعداد 23,746 ہے، جو مختلف اسپتالوں میں زیر علاج ہیں،اس دوران 16 فعال مریضوں کی تصدیق ہوئی ہے، جن میں سے سات اورنگ آباد، پانچ عثمان آباد، دو ناندیڑ اور ایک ایک جالنا اور بیڈ سے آئے ہیں۔ ان کے علاوہ ریاست کے مراٹھواڑہ خطے کے باقی تین اضلاع سے ایک بھی مریض کا پتہ نہیں چلا ہے۔

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.