ETV Bharat / state

بچہ چوری کے الزام میں خاتون کی پٹائی - kidnappin

مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور کے لسوڑیاں تھانہ علاقے میں ایک بار پھر بچہ چوری کے الزام میں خاتون ایونٹ مینیجر کی پٹائی کردی گئی۔

بچہ چوری کے الزام میں خاتون کی پٹائی
author img

By

Published : Jul 27, 2019, 9:12 AM IST

محض ایک دن قبل ہی ذہنی بیمار ایک شخص کی لسوڑیاں تھانہ علاقے میں بچہ چوری کی شبہ میں پٹائی کی گئی تھی۔

بچہ چوری کے الزام میں خاتون کی پٹائی

اسی علاقے میں آج پھر سے ایک ایونٹ مینیجر جو کہ خاتون ہیں، کی بچہ چوری کی شبہ میں پٹائی کردی گئی۔

واضح رہے کہ جب سے اندور میں بچہ چور گروہوں کا آڈیو وائرل ہوا ہے تب سے اندور اور آس پاس کے علاقوں میں سنسنی پھیل گئی ہے۔

پولیس نے ایک پریس ریلیز میں کہا کہ' اگر کوئی بچہ چوری کی شبہ میں افواہ یا میسج یا شوشل میڈیا پر کوئی ویڈیو اپلوڈ کرتا ہے تو اس کے خلاف سخت سے سخت کارروائی کی جائے گی'۔

انہوں نے کہا کہ اس کے ساتھ ہیں سبھی پولیس اسٹیشنز کو ہدایت دی گئی ہے کہ افواہ پھیلانے والوں پر نظر رکھیں اور اگر کوئی قانون اپنے ہاتھ میں لیتا ہے تو اس کے خلاف سخت کارروائی کی جائے۔

ایسا ہی ایک معاملہ اس وقت پیش آیا جب ایک خاتون میلی تومر اپنی ساتھی زویا کے ساتھ کرائے کے مکان کی تلاش لسوڑیاں تھانے علاقے میں کر رہی تھیں۔ ان پر بچہ چوری کا الزام لگاتے ہوئے مقامی لوگوں نے پٹائی کر دی۔

متاثرین خاتون نے اس الزام سے صاف انکار کیا اور مار پیٹ کرنے والوں پر الزام لگایا کہ انہوں نے میرے ساتھ بے وجہ مار پیٹ کی۔

پولیس نے اس معاملے میں کیس درج کرکے تحقیقات شروع کر دی ہے۔

اس سے قبل بھی دیگر صوبوں میں خواتین پر ڈائن کا الزام لگا کر ان کو ہلاک تک کردیا گیا ہے۔ پولیس نے عوام سے گزارش کی ہے کہ وہ افواہ پر توجہ نہ دیں۔

کانسٹیبل مہیش راما نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ بچہ چوری کا معاملہ نہیں تھا یہ آپسی لڑائی کا معاملہ تھا۔ ملی تومر اور اس کی ساتھی زویا نے مقامی افراد کےخلاف کیس درج کروایا ہے۔ پولیس نے اس معاملے کی تحقیقات شروع کر دی ہے۔

Intro:بچہ چوری کا مچا شور اس بار بھیڑ نے کردی ایک خاتون کی پٹائی

Body:مدھیہ پردیس کے صنعتی شہر اندور کے لسوڑیاں تھانہ علاقے میں ایک بار پھر بچہ چوری کی شبہ میں ایونٹ مینیجر خاتون کی پٹائی کردی اندور: ایک دن قبل ہیں ذہنی بیمار ایک شخص کی لسوڑیاں تھانہ علاقے میں بچہ چوری کی شبہ میں پٹائی کی تھی آج پھر اسی علاقے میں ایک ایونٹ مینیجر خاتون کی بچہ چوری کی شبہ میں پٹائی کردی واضح رہے کی جب سے اندور میں بچہ چور گروہوں کا آڈیو وائرل ہوا ہے تب سے اندور اور آس پاس کے علاقوں میں سنسنی فیلی ہوئی ہے آج صبح ہی پولیس نے ایک پریس ریلیز میں کہا تھا کہ اگر کوئی کوئی بچہ چوری کی شبہ میں افواہ یا میسج یا شوشل میڈیا پہ کوئی ویڈیو اپلوڈ کرتا ہے تو اس کے خلاف سخت سے سخت کاروائی کی جائے گی ساتھ ہیں سبھی تھا نو کو ہدایت دی گئی ہے کی افواء پھیلانے والوں پر نظر رکھے اور اگر کوئی قانون اپنے ہاتھ میں لیتا ہے تو اس کے خلاف سخت کاروائی کی جائے ایسا ہی ایک معاملہ اس وقت پیش آیا جب ایک خاتون میلی تو مر اپنی ی ساتھی زویا کے ساتھ کرائے کے مکان کی تلاش لسوڑیاں تھانے علاقے میں کر رہی تھی تو جب اس پر بچہ چوری کا الزام لگاتے ہوئے یے مقامی عوام نے پٹائی شروع کردی متاثرین خاتون نے اس الزام سے صاف انکار کیا اور مار پیٹ کرنے والو پر الزام لگایا کہ وہ میرے ساتھ بے وجہ مار پیٹ کی ہے پولیس متاثرین اور مقامی میں عوام کے خلاف آصف معاملہ درج کر لیا ہے اور تفتیش شہر وا کردی ہے اس سے قبل بھی دیگر صوبوں میں خاتونوں پر ڈائن کا الزام لگا کر ان کو ہلاک تک کردیا گیا ہے پولیس نے عوام سے گزارش کی ہے کی وہ افواہ پر توجہ نہ دے مجھے ابھی تک اندور میں میں بچہ چوری کا کا معاملہ پیش نظر نہیں آیا ہے کانسٹیبل مہیش رامہ نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کی بچہ چوری کا معاملہ نہیں تھا یہ آپسی لڑائی کا معاملہ تھا بچہ چوری کا آف وا تھی جس کی تفتیش کے ببعد ملی تو مر اس کی ساتھی زویا اور مقامی افراد و کےخلاف کیس درج کر معاملے کی چھان بین شروع کر دی ہے اس سے قبل بھی ہے بچہ چوری کا جو معاملہ وہ پیش آیاتھا تھا وہ بھی افواہ تھیں وہ شخص ذہنی بیمار تھا

Conclusion:اندور کے لسوڑیاں تھانے میں بچہ چوری کے الزام میں ایک خاتون کی بیوی نے پٹائی کر دی
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.