ETV Bharat / state

مسلمانوں سے زیادہ سے زیادہ ووٹ ڈالنے کی اپیل

ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں 12 مئی کو ووٹنگ ہوگی جو کہ رمضان میں ہے- اس لیے بھوپال شہر قاضی اور علماء حضرات نے رمضان میں مسلم طبقے سے ووٹ ڈالنے کی اپیل کی ہے-

author img

By

Published : May 10, 2019, 4:31 PM IST

bhopal

اس موقع پر بھوپال مساجد کمیٹی میں پریس کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں شہر مفتی ابوالکلام نے کہا کہ 'ہمارے ملک میں جمہوری نظام ہے اور اس میں ہر شخص جو بالغ ہے، اسے ووٹ دینے کا حق ہے اور اسے اپنے ووٹ کا استعمال کرنا چاہیے-'

مسلمانوں سے زیادہ سے زیادہ ووٹ ڈالنے کی اپیل

مولانا حفیظ نے کہا کہ 'ہمارے شہریوں کی بھی یہ خواہش ہونا چاہیے کہ ان کے ملک کا حکمراں شاندار ہونا چاہیے، با کردار ہونا چاہیے۔ اگر ہم اچھے لوگوں کو منتخب کریں گے تو ہمارا ملک بھی اچھے ملکوں میں شمار ہوگا، اس لیے سبھی مسلمانوں سے اپیل ہے کہ زیادہ سے زیادہ ووٹنگ میں حصہ لیں-'

بھوپال شہر قاضی سید مشتاق ندوی نے کہا کہ 'الیکشن ہماری ذمہ داری ہے، اس لیے ہمیں باشعور شہری بننا چاہیے تاکہ ہندوستان میں اچھے سے اچھا نظام قائم ہو سکے۔

انہوں نے کہا کہ 'الیکشن رمضان میں ہے اس لیے رمضان کا بہانہ بنا کر ووٹ ڈالنے سے محروم نہ رہیں بلکہ جلد سے جلد ووٹ ڈال کر فارغ ہونے کی کوشش کریں۔'

Intro:بھوپال میں 12 مئی کو رمضان میں ووٹ ڈالے جائیں گے-
بھوپال میں علماؤں نے اور شہر قاضی نے مسلم طبقے سے کی ووٹ ڈالنے کی اپیل----

Body:بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں بارہ مئی کو ووٹنگ ہونا ہے جو کہ رمضان میں ہے- اس لیے بھوپال شہر قاضی اور علماء حضرات نے رمضان میں مسلم طبقے سے ووٹ ڈالنے کی اپیل کی ہے-
اس موقع پر بھوپال مساجد کمیٹی میں پریس کانفرنس کا انعقاد کیا گیا- جس میں شہر مفتی ابوالکلام صاحب نے کہا ہمارے ملک میں جمہوری نظام ہے اور اس میں ہر شخص جو بالغ ہے اسے ووٹ ڈالنے کا حق ہے اور اسے اپنے ووٹ کا استعمال کرنا چاہیے - انہوں نے کہا یہ اسلامی فریضہ ہے اور خیر کا کام ہے -ہماری حکومت ووٹ ڈالنے پر بنتی ہے اور ملک میں کی پارٹیاں ہیں اور سب کا اپنا اپنا اختیار ہے کہ جو جس پارٹی کو اچھا سمجھے جو ملک کے لیے اچھی ہو اسے ووٹ کریں-

مولانا حفیظ صاحب نے کہا ہمارے شہریوں کی بھی یہ خواہش ہونا چاہیے کہ ان کے ملک کا حکمران بھی شاندار ہونا چاہیے با کردار ہونا چاہیے اگر ہم اچھے لوگوں کا کو منتخب کریں گے تو ہمارا ملک بھی اچھے ملکوں میں شمار ہوگا اس لیے سبھی مسلمانوں سے اپیل ہے کہ زیادہ سے زیادہ ووٹنگ میں حصہ لے-

بھوپال شہر قاضی سید مشتاق ندوی نے کہا الیکشن ہماری ذمہ داری ہے اس لیے ہمیں باشعور شہری بننا چاہیے تاکہ ہندوستان میں اچھے سے اچھے نظام دے سکے اچھے لوگوں کومنتخب کر سکے -شہر قا ضی نے کہا کیونکہ الیکشن رمضان میں ہے اس لیے رمضان کا بہانہ بنا کر ووٹ ڈالنے سے محروم نہ رہے بلکہ ایسا نظام بنایا جلد سے جلد ووٹ ڈال کر فارغ ہو اور زیادہ سے زیادہ ووٹ کی جا سکے-

بائٹ- مفتی ابوالکلام صاحب........ شہر مفتی, بھوپال
بائٹ- مولانا حفیظ صاحب......... صدر, مساجد کمیٹی
بائٹ- مولانا مشتاق علی ندوی .....شہر قاضی ,بھوپال
-

Conclusion:بھوپال شہر قاضی اور علماؤں حضرات کی شہر کے لوگوں سے ووٹ ڈالنے کی اپیل-
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.