ETV Bharat / state

Award Distribution Ceremony اندور میں امتیازی نمبر حاصل کرنے والے طلباء کو سلطان اعزاز سے نوازا گیا

اندور میں کھجرانہ ویپاری(کاروباری)اسوسی ایشن کی جانب سے منعقدہ تقریب میں نے علاقے کے مختلف اسکولوں میں امتیازی نمبرز حاص کرنے والے طلباء کو سلطان اعزاز سے نوازا گیا۔ طلباء نے اعزاز حاصل کرنے کے بعد خوشی کا اظہار کیاAward Distribution Ceremony

اندور میں امتیازی نمبر حاصل کرنے طلباء کو سلطان اعزاز  سے نوازا گیا

author img

By

Published : Feb 4, 2023, 6:24 PM IST

اندور میں امتیازی نمبر حاصل کرنے والے طلباء کو سلطان اعزاز سے نوازا گیا

اندور:مدھیہ پردیش کے شہر اندور کے کھجرانہ علاقے میں اقلیتی طبقے کی آبادی دو لاکھ سے بھی زیادہ ہے۔ان علاقوں میں تقریبا ساٹھ سے زیادہ اسکولز ہیں جہاں تعلیمی خدمات کا سلسلہ جاری ہے۔

ان اسکولوں میں امتیازی نمبر حاصل کرنے والے طلبا کو کھجرانہ ویپاری ایسوسی ایشن کی جانب سے ہر سال کی طرح امسال بھی بارہویں کے طلباء کو سلطان آواز ایوارڈ سے نوازا گیا۔اس موقع پر طلباء کی حوصلہ افزائی بھی کی گئی جنہوں نے نمایاں کارنامے کو انجام دیا۔

اس تقریب میں علاقے کی سیاسی، سماجی اور ملی شخصیات بھی موجود تھیں۔انہوں نے طلباء کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے کہاکہ وہ روشن مستقبل ہیں۔ان کی حوصلہ افزائی ہماری ذمہ داری ہے۔

کھجرانہ ویپاری اسوسیشن کے صدر افتخار گڈو نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ اس علاقے میں کثیر تعداد میں اقلیتی طبقہ مقیم ہے۔اس علاقے میں 67 اسکولز ہیں، اتنی بڑی تعداد ہونے کی وجہ سے ہمیں معلوم نہیں پڑتا تھا کہ کس طلباء نے امتیازی نمبرات سے کامیابی حاصل کی۔ہم نے نمایاں کارنامہ انجام دینے والوں کو تلاش کرتے ہیں۔ان کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں۔

انہوں نے کہاکہ ہم نے طلباء کو سلطان ایوارڈ سے سرافراز کرنے کے سلسلے کا آغاز کیا۔ایوارڈ دینے کا سلسلہ جب سے شروع کیا ہے اس وقت سے ہمیں آسانی سے پتہ چل جاتا ہے کہ کس نے کیا کارنامہ انجام دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:Sadbhavana Award اندور میں سماجی کارکنان سد بھاونا ایوارڈ سے سرفراز

ان کا کہنا ہے کہ یہ ہمارا چھٹا سال ہے اس بار بھی دسویں اور بارہویں کے طلباء کو سلطان ایوارڈ سے نوازا گیا ہے ساتھی ان کی حوصلہ افزائی کی ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.