ETV Bharat / state

Complaint Against Maulana اندور میں مولانا کے بیان پر صفائی ملازم نے معاملہ درج کرایا - ریاست مدھ پردیش کی شہر اندور

اندور میں مولانا کے سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو سے ناراض صفائی ملازم ، والمیكی سماج کے لوگوں نے شکایت درج کرائی ہے۔ انہوں نے مولانا کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔

اندور میں مولانا کے بیان پر صفائی ملازم نے  معاملہ درج کرایا

author img

By

Published : Aug 10, 2023, 8:18 PM IST

اندور: ریاست مدھیہ پردیش کے شہر اندور میں مولانا کے سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو سے ناراض صفائی ملازم (والمیكی سماج) کے لوگوں نے معاملہ درج کرایا۔ اندور میں سوشل میڈیا پر ایک مولانا کا ویڈیو وائرل ہو رہا ہے جو مسلم اکثریت بستی چندن نگر علاقے کا بتایا جا رہا ہے۔ اس میں مولانا علاقے کے لوگوں کو نصیحت کرتے ہوئے نظر آرہے ہیں جس پر صفائی ملازم اور والمکی سماج کے لوگوں نے اعتراض اٹھایا۔

وہ تمام لوگ چندن نگر تھانے پہنچے اور مولانا کے خلاف معاملہ درج کرایا۔ اندور ملکی سطح کے صفائی سروکشن میں 6 بار اول کا كهیاب حاصل کر یہاں صاف صفائی کے لیے صبح کچرے کی گاڑی گھر گھر دستک دیتی ہے اور کچرا جمع کر کے لے جاتی ہے۔

بتایا جا رہا ہے کہ یہ ویڈیو پرانا ہے جس میں نظر ارہا ہے۔ مولانا شاداب ہیں جو علاقے کے لوگوں کو اس بات پر نصیحت کر رہے ہیں کہ صبح جب کچرہ لینے والی گاڑی اپ کے دروازے پر پہنچتی ہیں اور گھر کی خواتین جب اس میں کچرہ ڈالتی ہیں تو صفائی ملازم انہیں گندی نظروں سے دیکھتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:Memorandum To Indore Police اندور میں مسجد اور درگاہ پر حملے کے خلاف میمورنڈم

لہذا اس سے بچنے کے لیے دو پیسے زیادہ دے اور اپنے گھر کی مستورات کی حفاظت کرےجس پر والم کی سماج نے اعتراض اٹھایا چندن نگر تھانہ انچارج نے بتایا کہ چندر نگر تھانہ علاقے میں ایک مولانا کے متنازہ بیان سے والمیںکی سماج کے لوگ سخت ناراض ہیں وے تھانے ائے تھے ہم نے معاملہ درج کر لیا ہے اور جاری ہے

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.