ETV Bharat / state

اندور: یوم جمہوریہ کے موقع پر دینی طلباء نے پرچم کشائی کی

ملک بھر میں آج یوم جمہوریہ کا جشن منایا جارہا ہے۔ اسی ضمن میں صنعتی شہر اندور میں دینی ادارہ طیبہ کے طلباء نے شہر قاضی عشرت علی کی موجودگی میں پرچم کشائی کی۔

یوم جمہوریہ کے موقع پر دینی طلباء نے پرچم کشائی کی

author img

By

Published : Jan 26, 2021, 5:35 PM IST

مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور میں دینی ادارہ طیبہ کے طلباء نے یوم جمہوریہ کے موقع پر شہر قاضی کی قیادت میں پرچم کشائی کی۔

اندور: یوم جمہوریہ کے موقع پر دینی طلباء نے پرچم کشائی کی

صنعتی شہر اندور میں دینی ادارہ طیبہ کے طلباء نے شہر قاضی عشرت علی کی موجودگی میں پرچم کشائی کی اور قومی ترانہ گایا۔ اس موقع پر ایک دوسرے کو یوم جمہوریہ کی مبارکباد بھی دی گئی۔

یہ بھی پڑھیں: ملک گیر سطح پر 31 جنوری تک لاک ڈاؤن نافذ ہوسکتا ہے

وہیں، اس دوران محمد ندیم رضا نے کہا کہ آج کا دن ہمارے لئے بڑی خوشی کا دن ہے کیونکہ اس دن ملک کا دستور نافذ ہوا تھا اور اس دستور نے ہر ایک کو یکساں حقوق دیئے ہیں۔ اسی وجہ سے یہ ملک سونے کی چڑیا کے طور پر جانا جاتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.