ETV Bharat / state

اندور: کورونا وائرس کے پیش نظر قیدیوں کا چیک اپ - سینٹرل جیل

مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور میں کورونا وائرس سے بچنے کے لیے سینٹرل جیل میں قیدیوں کے لیے ہیلتھ چیکپ کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔

قیدیوں کا چیک اپ
قیدیوں کا چیک اپ
author img

By

Published : Mar 16, 2020, 6:08 PM IST

کورونا وائرس کی وجہ سے عالمی سطح پر ہنگامی صورتحال پیدا ہوگئی ہے اور اس سے تحفظ کے لیے انتظامیہ نے بھی اس مرض سے بچنے کے لیے ہر ممکن کوشش کر رہا ہے

قیدیوں کا چیک اپ، ویڈیو

اسی کے پیش نظر اندور کے سینٹرل جیل میں ہیلتھ چیک اپ کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں قیدیوں کو اس مرض سے متعلق احتیاطی تدابیر بتائی گئی اور اس بچنے کے لیے ہدایات بھی دی گئیں۔

اس معاملے میں ایڈیشنل جیل سپریٹنڈنٹ لکشمن سنگھ بھدوریا نے بتایا کہ 'جیل انتظامیہ اس طرح کے ہیلتھ چیک اپ کیمپ صوبے کی تمام جیلوں میں کرنے والا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.