ETV Bharat / state

12 میرٹھ: مویشی بازار نہ ہونے سے صارف اور تاجر پریشان

author img

By

Published : Jul 20, 2021, 10:58 PM IST

شہر قاضی میرٹھ اور جمعیت علماء ہند جیسی ملی تنظیموں کے مسلسل مطالبات کے باوجود اس سال قربانی کے جانوروں کے بازار کے لئے ضلع انتظامیہ نے کسی جگہ کا انتظام نہیں کیا ہے نتیجتأ مویشی تاجر اور خریدار پریشان ہو رہے ہیں ۔شہر میں بازار کے لئے جگہ متعین نہ ہونے سے جگہ جگہ جانور تاجر سڑکوں پر ہی جانور فروخت کرنے پر مجبور ہیں۔

میرٹھ: مویشی بازارنا ہونے سے صارف اور تاجر پریشان

پورے ملک میں 21 جولائی کو عید الاضحیٰ کا تہوار منایا جائے گا اس سے قبل قربانی کے لیے بڑی تعداد میں جانوروں کی خرید و فروخت بھی کی جاتی ہے اور شہر کے علماء کی جانب سے حکومت اور انتظامیہ سے جانوروں کے لئے الگ سےخاص بازار لگانے کا مطالبہ بھی کیا جاتا رہا ہے۔

اس سب کے باوجود انتظامیہ کی جانب سے کوئی جگ

ہ متعین نہ ہونے اور خاص کر بارش کی وجہ سے تاجر اور خریدار دونوں کو دشواریاں پیش آ رہی ہے اور کئی علاقوں میں اس وجہ سے آج دن بھر جام کے حالات بھی دیکھنے کو ملے ۔

مویشی تاجر اور خریداروں نے ضلع انتظامیہ سے بازار کو نوچندی میدان میں منتقل کیے جانے کی اپیل بھی کر رہے ہیں ۔

مزید پڑھیں:

میرٹھ: عید الضحی کے پیش نظر قاضی شہر کی عوام سے اپیل

قربانی کے جانوروں کی خریدو فروخت کے لئے ضلع انتظامیہ کی جانب سے بازار کی جگہ متعین نہ کیے جانے سے جہاں دور دراز سے آنے والے تاجروں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے وہیں جانوروں کی خریداری کرنے میں بھی دشواری پیش آ رہی ہیں ایسے میں ضرورت ہے حکومت کو اس طرح کے بازاروں کے لیے مکمل طور پر جگہ متعین کرنے کی تاکہ قربانی کے لئے آسانی سے جانوروں کی خریداری کی جا سکے ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.