ETV Bharat / state

مدھیہ پردیش: اردو محفل پروگرام کا انعقاد - mahatma gandhi

مدھیہ پردیش اردو اکیڈمی کی جانب سے منعقد پروگرام بنام اردو محفل میں بابائے قوم مہاتما گاندھی کو یاد کیا گیا-

اردو محفل پروگرام کا انعقاد
اردو محفل پروگرام کا انعقاد
author img

By

Published : Dec 19, 2019, 9:41 PM IST

ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں 'مدھیہ پردیش اردو اکیڈمی' کی جانب سے اردو محفل کا انعقاد کیا گیا اس پروگرام کا عنوان 'اردو، ہندی، ہندوستانی اور بابائے قوم مہاتما گاندھی تھا-

اردو محفل پروگرام کا انعقاد، ویڈیو

اس پروگرام کی صدارت وجے بہادر سنگھ نے کی، انہوں نے بتایا اردو محفل میں بابائے قوم مہاتما گاندھی کو یاد کیا گیا-

وجے بہادر سنگھ نے کہا 'موجودہ دور میں مہاتما گاندھی کی ضرورت پیش آ رہی ہے، چونکہ ملک میں آج جس طرح کے حالات ہیں اس سے نپٹنے کا ایک ہی راستہ ہے وہ ہے مہاتما گاندھی کی تعلیمات۔

انہوں نے کہا 'مہاتما گاندھی نے ہمیں آزادی دلوانے کے ساتھ ساتھ انسانیت کا پیغام بھی دیا ہے، گاندھی جی ہمارے رہنما ہی نہیں ایک اچھے انسان بھی تھے اس لیے جب بھی ہم گاندھی جی کو یاد کرتے ہیں تو انسانیت کو یاد کیا جاتا ہے اس موقع پر اسکولی طالبات نے گاندھی جی پر گیت بھی سنائی۔

Intro:مدھیہ پردیش اردو اکیڈمی کا پروگرام اردو محفل کا کیا گیا انعقاد جس میں بابائے قوم مہاتما گاندھی کو کیا گیا یاد -

Body:ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں مدھیہ پردیش اردو اکیڈمی کا پروگرام اردو محفل کا انعقاد کیا گیا یا آج کی پروگرام کا عنوان اردو ہندی ہندوستانی ی اور بابائے قوم مہاتما گاندھی پر رہا-
آج کی پروگرام کی صدارت کر رہے وجے بہادر سنگھ نے بتایا آج اردو محفل میں بابائے قوم مہاتما گاندھی کو یاد کیا جارہا ہے- انہوں نے کہا مہاتما گاندھی کی یاد آج کے وقت میں پل پل پر ضروری ہے- چونکہ ملک میں آج جس طرح کے حالات بن رہے ہیں اس سے نپٹنے کا ایک ہی راستہ ہے وہ ہے مہاتما گاندھی...
انہوں نے کہا بابائے قوم مہاتما گاندھی نے ہمیں آزادی دلوانے کے ساتھ ساتھ انسانیت کا پیغام بھی دیا ہے - گاندھی جی ہمارے رہنما ہی نہیں تھے بلکی وہ ایک اچھے انسان بھی تھے اس لیے جب بھی ہم گاندھی جی کو یاد کرتے ہیں تو انسانیت کو یاد کیا جاتا ہے اس موقع پر اسکولی طالبات نے گاندھی جی پر گیت بھی سنائی -

بائٹ- وجے بہادر سنگھ.............. صدر , اردو محفل

Conclusion:اردو اکیڈمی کا پروگرام اردو محفل کا انعقاد-
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.