ETV Bharat / state

'جشن آزادی میں علماؤں کی قربانیوں کو یاد کیا جائے گا' - دارالحکومت

بھوپال میں عارف مسعود فینس کلب کا پروگرام جشن آزادی پکھوڑا منایا جارہا ہے- جس میں علماؤں کی قربانیوں کو یاد کیا جائے گا-

جشن آزادی پکھوڑا
author img

By

Published : Aug 3, 2019, 5:46 PM IST

بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں عارف مسعود فینس کلب کے کے زیراہتمام گزشتہ برسوں کی طرح اس سال بھی یوم آزادی کے تعلق سے ہندوستان کی تحریک آزادی میں مسلمانوں بالخصوص علمائے اسلام کی قربانیوں سے عوام الناس کو روشناس کرانے کے لیے دو اگست سے جشن آزادی پکھوڑا منایا جا رہا ہے- جس کے تحت مختلف پروگرام منعقد کئے جائیں گے-

جشن آزادی پکھوڑا

کلب کے روح رواں اور رکن اسمبلی عارف مسعود نے بتایا یا دو اگست آغاز ہو کر روزانہ مختلف چوراہوں پر پروگرام منعقد کئے جائیں گے- جس میں پانچویں سے دسویں کلاس تک کے طلباء و طالبات اس مقابلے میں حصہ لیں گے اور ہندوستان کی آزادی میں علمائے کرام کی قربانی موضوع پر اپنے خیالات پیش کریں گے- اس مقابلے میں حصہ لینے والے سبھی طلباء کو ٹرافی اور نقد انعامات سے نوازا جائے گا-

انہوں نے کہا کہ جنگ آزادی میں شہید ہوئے علمائے کرام کے نام تاریخ کے صفحات سے ہٹانے کی سازش چل رہی ہے اور بڑی تعداد میں نام مٹا دیئے گئے ہیں - اس پروگرام کے ذریہ ہم ایسے علماء سے عوام الناس کو روشناس کرائیں گے-

Intro:بھوپال میں عارف مسعود فینس کلب کا پروگرام جشن آزادی پکھوڑا منایا جارہا ہے- جس میں علماؤں کی قربانیوں کو یاد کیا جائے گا-

Body:بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال کے عارف مسعود فینس کلب گزشتہ سالوں کی طرح اس سال بھی بھی یوم آزادی کے تعلق سے ہندوستان کی تحریک آزادی میں مسلمانوں بالخصوص علمائے اسلام کی قربانیوں سے عوام الناس کو روشناس کرانے کے لیے دو اگست سے جشن آزادی پکھوڑا بنانے جا رہا ہے -جس کے تحت مختلف پروگرام منعقد کئے جائیں گے- کلب کے روح رواں اور رکن اسمبلی عارف مسعود نے بتایا یا دو اگست آغاز ہو کر روزانہ مختلف چوراہوں پر پروگرام منعقد کئے جائیں گے- جس میں پانچویں سے دسویں کلاس تک کے طلباء و طالبات اس مقابلے میں حصہ لیں گے اور ہندوستان کی آزادی میں علمائے کرام کی قربانی موضوع پر اپنے خیالات پیش کریں گے- اس مقابلے میں حصہ لینے والے سبھی طلباء کو ٹرافی اور نقد انعامات سے نوازا جائے گا- انہوں نے کہا کہ جنگ آزادی میں شہید ہوئے علمائے کرام کے نام تاریخ کے صفحات سے ہٹانے کی سازش چل رہی ہے اور بڑی تعداد میں نام مٹا دیئے گئے ہیں - اس پروگرام کے ذریہ ہم ایسے علماء سے عوام الناس کو روشناس کرائیں گے-

بائٹ- عارف مسعود........... رکن اسمبلی

Conclusion:جشن آزادی پکھوڑا پروگرام -
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.