ETV Bharat / state

اندور میں کورونا وائرس سے چار ہلاک - ایک دن میں 313 نئے کیسز

عالمی وبا کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد میں روبروز اضافہ جاری ہے۔ اسی ضمن میں اندور میں کورونا سے چار افراد کی موت ہوگئی ہے۔

اندور میں کورونا سے متاثر چار افراد کی موت ہوگئی اور ایک دن میں 313 نئے کیسز سامنے آئے

author img

By

Published : Nov 20, 2020, 12:13 PM IST

ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع اندور میں کورونا سے متاثر چار افراد کی موت ہوگئی اور ایک دن میں 313 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔

اندور میں کورونا سے متاثر چار افراد کی موت ہوگئی اور ایک دن میں 313 نئے کیسز سامنے آئے
اندور میں کورونا سے متاثر چار افراد کی موت ہوگئی اور ایک دن میں 313 نئے کیسز سامنے آئے

ضلع کے چیف میڈیکل افسر (سی ایم او) نے بلیٹن جاری کر کے بتایا کہ جمعرات کو ٹیسٹ کیے گئے اور 3391 مشتبہ افراد کے سیمپل میں 313 پوزیٹیو معاملے سامنے آئے ہیں، بعد ازاں فعال کیسز کی تعداد 2324 تک جا پہنچی ہے۔

عالمی وبا کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد میں روبروز اضافہ جاری ہے

انہوں نے بتایا کہ ضلع میں اب تک کل 457102 مشتبہ افراد کے سیمپل ٹیسٹ کیے گئے ہیں جن میں اب تک کل 36623 متاثرہ افرد سامنے آئے ہیں۔

اندور میں کوروناوائرس سے چار ہلاک
اندور میں کوروناوائرس سے چار ہلاک

واضح رہے کہ ان میں سے جمعرات کو 148 مریوضوں کو علاج کے بعد صحتیاب ہونے کے بعد انھیں ڈسچارج کیے جاچکے ہیں، اس طرح ہسپتالز سے اب تک کل 33573 ڈسچارج کیے گئے ہیں۔

یاد رہے کہ ضلع میں کورونا وائرس سے کل 726 مریضوں کی موت درج کی جاچکی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.