ETV Bharat / state

کانگریس حامیوں کا سندھیا کے خلاف نعرے بازی

دارالحکومت بھوپال میں وزیر اعلی کی رہائش گاہ کے باہر کمل ناتھ کے حامیوں کی ایک بڑی تعداد نے نعرے بازی کی۔

author img

By

Published : Mar 11, 2020, 9:27 AM IST

کانگریس حامیوں کا سندھیا کے خلاف نعرے بازی
کانگریس حامیوں کا سندھیا کے خلاف نعرے بازی

ریاست مدھیہ پردیش دارالحکومت بھوپال میں وزیر اعلی کی رہائش گاہ کے باہر کمل ناتھ کے حامیوں کی ایک بڑی تعداد نے نعرے بازی کی۔

وہیں سی ایم ہاؤس کے باہر کمل ناتھ کے حامیوں نے جیوتیرادیتیا سندھیا کے خلاف نعرے بازی کی۔

سندھیا کے حامیوں کا الزام ہے کہ جیوتیرادتیا سندھیا نے پارٹی کے ساتھ دھوکہ کیا ہے۔

سی ایم ہاؤس پر قریب چلے ایک گھنٹہ قانون ساز پارٹی کے اجلاس کے دوران ایک بڑی تعداد کانگریس کے حامیوں کا ہجوم سی ایم پہنچے۔

کانگریس کے کارکنان نے جیسے ہی کانگریس کے ممبران اسمبلی اجلاس ختم ہونے کے بعد کانگریس اراکین باہر آنا شرع ہوا اور اس کے بعد کانگریسی کارکنان نے جیوتیرادیتیا سندھیا کے خلاف نعرے بازی کی شروع کردی۔

وہیں کانگریس کے اراکین اسمبلی کو نعرے بازی کی وجہ سے دوسرے دروازے سے باہر نکالا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.