ETV Bharat / state

بھوپال: شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج کا سلسلہ ہنوز جاری - مدھیہ پردیش

بھوپال میں شہریت ترمیمی قانون کی مخالفت میں احتجاجی جلسے اور مظاہروں کا سلسلہ اب بھی جاری ہے اور مظاہرین لگاتار مطالبہ کر رہے ہیں کہ شہریت ترمیمی قانون واپس لیا جائے-

شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج کا سلسلہ ہنوز جاری
شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج کا سلسلہ ہنوز جاری
author img

By

Published : Jan 2, 2020, 6:18 PM IST

شہریت ترمیمی قانون کی مخالفت میں مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے اور اب اس ضمن میں طلباء صف آرا ہو رہے ہیں۔

شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج، ویڈیو

شہر کے الگ الگ علاقوں میں مرکزی حکومت کے اس قانون کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے اور احتجاج میں شامل لوگوں کا کہنا ہے اس متنازع قانون کو نافذ کر کے بھارتیہ جنتا پارٹی ملک میں نفرت پھیلانے کا کام کر رہی ہے۔

واضح رہے کہ پورے ملک کے سبھی مذاہب کے لوگ اس متنازع شہریت ترمیمی قانون کی مخالفت میں سڑکوں پر آگئے ہیں، وہیں مختلف تنظیموں کے ذریعہ 'ہم بھارت کے لوگ' کے بینر تلے شہر کے اقبال میدان میں سلسلہ وار ستیہ گرہ شروع کی گئی جس کے تحت کئی لوگ دھرنے پر بیٹھے۔

اس موقع پر کہا گیا کی دستور ہند سے چھیڑ چھاڑ برداشت نہیں کی جائے گی اور مرکزی حکومت سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ آئین کے بنیادی اصولوں کے منافی قانون کو فوراً واپس لیا جائے۔

Intro:بھوپال میں شہریت ترمیمی قانون کی مخالفت میں احتجاجی جلسے اور مظاہروں کا دور جاری،احتجاج کر رہے سبھی لوگوں کا لگاتار مطالبہ شہریت ترمیمی قانون کو واپس لیا جائے -Body:شہریت ترمیمی قانون کی مخالفت میں دارالحکومت بھوپال میں احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے ۔اس ذیل میں اب طلباءبھی صف آرا ہو رہے ہیں ۔شہر کے الگ الگ علاقوں میں مرکزی حکومت کے اس قانون کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے ۔احتجاج میں آئے لوگوں کا کہنا ہے اس کالے قانون کو بھارتی جنتا پارٹی ملک میں لاکر نفرت پھیلانے کا کام کر رہی ہے ۔پورے ملک کے سبھی مذہب کے لوگ اس کالے قانون کی مخالفت میں سڑکوں پر آگئے ہیں ۔وہیں مختلف تنظیموں کے ذریعہ "ہم بھارت کے لوگ"کے بینر تلے اقبال میدان میں آج سے سلسلے وار ستیہ گرہ شروع کیا گیا ۔اس نے کئی لوگ دھرنے پر بیٹھے ۔اس موقع پر کہا گیا کی دستور ہند سے چھیڑ چھاڑ برداشت نہیں کی جائے گی اور مرکزی حکومت سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ آئین کے بنیادی اصولوں کے منافی قانون کو فورا واپس لیا جائے ۔

بائٹ۔ فرحان خان ۔۔۔۔۔۔۔۔مقامی باشندہConclusion:بھوپال میں شہریت ترمیمی قانون کی مخالفت میں لگاتار احتجاج جاری ۔
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.