ETV Bharat / state

بھوپال میں ایک اور ہنی ٹریپ معاملے کا انکشاف - نشاط پورہ ہنہ ٹریپ

ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال کی نشاط پورہ تھانے پولیس نے ایک اور ہنی ٹریپ معاملے کا انکشاف کیا ہے ۔

بھوپال میں ایک اور ہنی ٹریپ معاملے کا انکشاف
author img

By

Published : Sep 25, 2019, 8:12 PM IST

Updated : Oct 2, 2019, 12:25 AM IST

اس گروہ میں شامل لڑکیاں پہلے لوگوں سے تعلقات بناتی تھی پھر ریپ کی دھمکی دے کر بڑی رقم وصول کرتی تھی ۔

پولیس کے مطابق اس گروہ کے بارے میں کافی وقت سے شکایت موصول ہو رہی تھی ۔خاص بات یہ تھی کہ اس گروہ کے دارالحکومت بھوپال میں ہی کئی ٹھکانے تھے۔ بار بار لوکیشن بدلنے کی وجہ سے ان کو پکڑنے میں مشکلیں پیش آ رہی تھی ۔

موبائل لوکیشن کی بنیاد پر آخر انہیں گرفتار کر لیا گیا ہے ۔نشاط پورہ پولیس کے مطابق گرفتار کی گئی خواتین اور لڑکیاں بھوپال، ممبئی اور دہلی کی ستاروں ہوٹلوں کے رابطے میں تھیں۔

بھوپال میں ایک اور ہنی ٹریپ معاملے کا انکشاف

لڑکیاں گراہکوں سے رابطہ کرتے وقت اپنا فرضی نام کا استعمال کرتی تھی ۔جب بلیک میل کرتی تو انہی ناموں کا استعمال کرتے تھے ۔گرفتاری کی گئی لڑکیوں میں سے ایک لڑکی 2013میں تھانہ پیپلانی میں جسم فروشی کے معاملے میں دوسرے مرد و خواتین کے ساتھ گرفتار ہوچکی ہیں ۔

Intro:بھوپال میں ایک اور ہنی ٹریپ معاملے کا انکشاف ،گروہ کے ممبران بلیک میل کرکے کرتے تھے وصولی ۔Body:بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال کی نشاط پورا تھانے پولیس نے ایک اور ہنی ٹریپ معاملے کا انکشاف کیا ہے ۔اس گروہ میں شامل لڑکیاں پہلے لوگوں سے تعلقات بناتی تھی پھر ریپ کی دھمکی دے کر موٹی رقم وصول کرتی تھی ۔پولیس کے مطابق اس گروہ کے بارے میں کافی وقت سے شکایت میں رہی تھی ۔خاص بات یہ تھی کہ اس گروہ کے دارالحکومت بھوپال میں ہی کئ ٹھکانے تھے۔ بار بار لوکیشن بدلنے کی وجہ سے ان کو پکڑنے میں پریشانیاں رہی تھی ۔موبائل لوکیشن کی بنیاد پر آخر انہیں پکڑ لیا گیا ۔نشاط پورا پولیس کے مطابق پکڑی گئی ملزم عورتیں اور لڑکیاں بھوپال، ممبئی اور دہلی کی ستاروں ہوٹلوں کے رابطے میں تھیں۔ ملزمان گرھا کو سے رابطہ کرتے وقت اپنے فرض نام رکھ لیتی تھی ۔جب بلیک میل کرتی تو انہی ناموں کا استعمال کرتے تھے ۔پکڑے گئے ملزموں میں سے ایک لڑکی 2013میں تھانہ پیپلانی میں جسم فروشی کے معاملے میں دوسرے مرد عورتوں کے ساتھ گرفتار ہوکر جا چکی تھی ۔

بائٹ۔ شیلندر سنگھ چوہان۔۔۔۔۔ایس پی، نارتھConclusion:ایک اور ہنی ٹریپ معاملے کا انکشاف ۔
Last Updated : Oct 2, 2019, 12:25 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

author-img

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.