ETV Bharat / state

رشوت مانگنے سے عاجز خاتون کی ناکام خودکشی - District Majistrate

ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع چترکوٹ میں ایک خاتون نے زہریلا مادہ کھا کر خود کشی کرنے کی ناکام کوشش کی۔

رشوت مانگنے سے عاجز خاتون کی ناکام خودکشی
author img

By

Published : Jun 28, 2019, 9:25 PM IST

Updated : Jun 28, 2019, 9:34 PM IST

اس کی وجہ یہ ہے کہ اس خاتون سے اپنا گھر بنانے کے لیے 10 ہزار کی رشوت مانگی گئی اور اسے جان سے مار دینے کی دھمکی دی گئی۔ فی الحال اسے ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے جہاں اس کی حالت مستحکم بتائی جا رہی ہے۔

رشوت مانگنے سے عاجز خاتون کی ناکام خودکشی

بتایا جا رہا ہے کہ لیکھ پال خاتون سے گھر بنانے کے عوض میں 10 ہزار روپے کی رشوت مانگی تھی جس سے خاتون تنگ آکر خود کشی کرنے کی کوشش کی۔ اس کی اطلاع جب چترکوٹ کے ضلع مجسٹریٹ کو ملی تو انہوں نے جانچ کے بعد لیکھ پال کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے اسے معطل کر دیا ہے، یہ معاملہ چترکوٹ کے تحصیل مئو کے برياری کلا گاؤں کا ہے۔

خاتون نے لیکھ پال پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ لیکھ پال کے ذریعے اس سے بار بار رشوت کا مطالبہ کیا جا رہا تھا اور رشوت نہیں دینے پر اسے جان سے مارنے کی دھمکی بھی دی جارہی تھی۔

متاثرہ خاتون نے لیکھ پال پر الزام عائد کرتے ہوئے بتایا کہ اسے گھر بنوانے کے لئے پردھان کے ذریعے زمین فراہم کی گئی تھی اور وہ پردھان منتری گرام آواس اسکیم کے تحت مہیا کرائی گئی رقم سے وہ اپنا گھر بنا رہی تھی۔

لیکن لیکھ پال نے گھر بنانے کے عوض میں اس سے 10 ہزار روپے رشوت دینے کا مطالبہ کیا جبکہ خاتون نے اسے رشوت دینے سے انکار کر دیا جس کے بعد لیکھ پال نے اس کے گھر کو منہدم کرانے اور اسے جان سے مار دینے کی دھمکی دی۔ جس سے تنگ آکر اس نے زہریلا مادہ کھا کر خود کشی کرنے کی کوشش کی۔

اس معاملے کی اطلاع ملتے ہی ضلع مجسٹریٹ شیش منی پانڈے نے فوری کاروائی کرتے ہوئے لیکھ پال کے معطلی کا حکم دیا۔

Intro: चित्रकूट में लेखपाल द्वारा घूस मांगने से तंग आकर महिला ने जहरीला पदार्थ खाया महिला की महिला को गंभीर हालत में जिला अस्पताल भर्ती कराया गया वहां उसकी हालत स्थिर बनी हुई है जबकि जिलाधिकारी चित्रकूट ने जांच के बाद लेखपाल को निलंबन की कार्रवाई की है मामला चित्रकूट के मऊ तहसील बरियारी कला गांव का बाजार कला में ही लेखपाल मुनेश यादव नीतू थेBody:चित्रकूट के तहसील मऊ के गांव बरियारी कला में एक महिला ने जहरीला पदार्थ इसलिए खा लिया की लेखपाल द्वारा उसे बार-बार घुस मांगा जा रहा था घूस न देने की एवज में उसका घर और जान से मारने की बराबर धमकियां मिल रही थी महिला गुड़िया ने आरोप लगाते हुए बताया कि मुझे घर बनवाने के लिए प्रधान और लेखपाल की सहमति से जमीन उपलब्ध कराई गई थी जिसमें प्रधानमंत्री आवास द्वारा आवंटित राशि से मैं मकान बना रही थी लेखपाल ने उसकी एवज में मुझसे धनराशि मांगी तो मैंने ₹10000 उसे नगद दे दिया था पर लालची लेखपाल ने दोबारा मुझसे घूस मांगने की बार बार बात कही पर मैंने मेरे मना करने पर लेखपाल ने मेरे मकान को ढहा देने और जान से मारने की धमकियां देने लगा जिसके चलते मैंने आज जहरीला पदार्थ खा लिया है वहीं जिला अधिकारी ने लेखपाल के ऊपर निलंबन की कार्यवाही की हैConclusion:चित्रकूट के जिला अधिकारी शेषमणि पांडे ने के संज्ञान में जैसे ही यह मामला आया तो जिलाधिकारी ने फौरन एसडीएम को जांच के लिए कहां जांच में महिला द्वारा लगाए आरोप सही पानी पर जिलाधिकारी शेषमणि पांडे ने लेखपाल के ऊपर सस्पेंड करने की कार्यवाही की है इस कार्यवाही से यह तो निश्चित है कि जिला चित्रकूट में उसको रो के अंदर एक खलबली सी मच गई है और यह संदेश जरूर पहुंचा है कि जिलाधिकारी शेषमणि पांडे के सख्त तेवर से कूदी घूसखोर और भ्रष्ट अधिकारी और कर्मचारी जिले में नहीं रह पाएंगे
बाइट गुड़िया पीड़िता
बाइट। शेषमणि पांडेय। जिलाधिकारी चित्रकोट
जूड़ मार्टिन 9935048515
Last Updated : Jun 28, 2019, 9:34 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.