ETV Bharat / state

لداخ میں کووڈ 19 کے مزید 54 نئے معاملات درج - LEH CORONA UPDATE

کووڈ 19 سے مجموعی طور پر 74 افراد ہلاک ہوئے ہیں جبکہ لیہہ میں 36 اموات کی اطلاع ہے، باقی 38 اموات کرگل میں ہوئیں۔

لداخ میں کووڈ 19 کے مزید 54 نئے معاملات درج

author img

By

Published : Oct 31, 2020, 8:56 AM IST

لداخ میں کووڈ 19 کے نئے 54 معاملات ریکارڈ ہوئے ہیں جس کے بعد انفیکشن سے متاثرہ افراد کی کل تعداد 6،139 ہوگئی ہے۔

حکام کے مطابق اس وبا سے مزید 69 مریض صحتیاب ہوئے ہیں جس سے مرکزی علاقوں میں فعال کیسز 628 رہ گئے ہیں۔

کووڈ 19 سے مجموعی طور پر 74 افراد ہلاک ہوئے ہیں جبکہ لیہہ میں 36 اموات کی اطلاع ہے، باقی 38 اموات کرگل میں ہوئیں۔

عہدیداروں نے بتایا کہ نئے معاملات میں سے 44 لیہہ میں اور 10 کرگل میں رپورٹ ہوئے۔

ان کا کہنا تھا کہ کووڈ 19 کے 58 مریضوں کو لیہہ میں اور 11 دیگر افراد کو کرگل میں صحب یاب ہونے کے بعد فارغ کیا گیا ہے۔

حکام نے بتایا کہ اس کے ساتھ ہی صحت یاب ہونے والے مریضوں کی کل تعداد 5،438 ہوگئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.