ETV Bharat / state

لداخ میں کورونا وائرس کے 84 تازہ کیسز درج - کورونا متاثرین کی تعداد

لداخ خطے میں 664 فعال کیسز ہیں جن میں سے 540 لہیہ میں ہیں اور 124 کرگل میں ہیں۔

لداخ میں کورونا وائرس کے 84 تازہ کیسز درج

author img

By

Published : Nov 4, 2020, 3:19 PM IST

مرکزی خطہ لداخ میں کورونا وائرس کے 84 نئے مثبت معاملات سامنے آئے ہیں، جس کے ساتھ اس یونین ٹریٹری میں کورونا متاثرین کی تعداد 6 ہزار 4 سو اکتالیس ہو گئی ہے۔

حکام نے بتایا کہ لداخ میں اب تک مجموعی طور پر کورونا وائرس سے 76 اموات ہوئی ہیں۔ علاوہ ازیں 5 ہزار 7 سو ایک کورونا مریض صحتیاب ہو گئے ہیں۔

غمگین خاندان کا انصاف کا مطالبہ

ڈائریکٹوریٹ آف ہیلتھ سروسز کی جانب سے جاری کردہ بلیٹن کے مطابق نئے معاملات میں سے 71 کا تعلق لہیہ سے ہے اور 13 دیگر افراد نے کرگل سے ہیں۔ بلیٹن میں مزید کہا گیا ہے کہ 30 افراد صحتیاب ہو گئے ہیں جن میں سے 25 لہیہ سے ہیں اور 5 کرگل سے ہیں۔

بلیٹن کے مطابق لداخ میں فی الحال 664 پازیٹیو کیسز ہیں جن میں سے 540 کا تعلق لہیہ سے ہے اور 124 لداخ سے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.