ETV Bharat / state

ماگام ہندواڑہ میں کورونا کے ایک مریض کی موت - 24 year old youth from magam died due to covid-19 at kupwara hospital

مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے ضلع کپواڑہ میں 25 برس کا ایک نوجوان کورونا سے ہلاک ہو گیا۔ نوجوان کی لاش ان کے آبائی گاؤں ماگام پہنچائی گئی تو وہاں لوگوں نے ایمبولینس پر ہی حملہ کردیا۔جس کے سبب ایمبولینس کے ڈرائیور زخمی ہو گیا۔

ماگام ہندواڑہ میں ایک کورونا مریض کی موت

author img

By

Published : May 2, 2021, 9:28 AM IST

ضلع کپواڑہ کے ماگام ہندواڑہ میں اس وقت حالات کشیدہ ہوگئے، جب یہاں کا 25 برس کا ایک نوجوان کورونا سے ہلاک ہو گیا۔

ماگام ہندواڑہ میں ایک کورونا مریض کی موت

اطلاعات کے مطابق کپواڑہ اسپتال میں ماگام ہندواڑہ سے تعلق رکھنے والا کورونا کا ایک مریض ہلاک ہو گیا، جب مذکورہ نوجوان کی لاش ان کے آبائی گاؤں ماگام پہنچائی گئی تو وہاں لوگوں نے ایمبولینس پر ہی حملہ کردیا۔جس کے سبب ایمبولینس کے ڈرائیور زخمی ہو گیا۔

مظاہرین کا کہنا ہے اسپتال انتظامیہ جھوٹ بول رہا ہے کہ مذکورہ نوجوان کی موت کورونا سے ہوئی اس سلسلے میں اس نمائندے نے تحصیلدار ہندوارہ اعجاز احمد خورو سے بات کرکے پوری تفصیلات جاننے کی کوشش کی تو انہوں نے کہا میڈیکل رپورٹس کے مطابق مذکورہ نوجوان کی موت کووڈ سے ہوئی البتہ لوگوں اور لڑکے کے رشتہ دروں نے احتجاج کیا۔ چونکہ نوجوان کی موت ہوچکی تھی.

انہوں نے کہا اس کے بعد لوگوں کو سمجھا کر کووڈ پروٹوکال کے تحت اس نوجوان کو سپرد کردیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.