ETV Bharat / state

ناجائز تعمیرات کے خلاف انہدامی کارروائی

author img

By

Published : Jun 1, 2019, 4:14 PM IST

جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام میں مونسپل کمیٹی اور محکمہ مال نے مشترکہ طور ناجائز تعمیرات کے خلاف انہدامی کارروائی کی۔

کولگام میں ناجائز تعمیرات کے خلاف انہدامی کارروائی

نمائندے کے مطابق انہدامی کارروائی کے تحت سرکاری زمین پر غیر قانونی طور تعمیر کیے گئے ڈھانچوں کو منہدم کرنے کے لیے میونسپل کمیٹی اور محکمہ مال کی جانب سے مشترکہ کارروائی کی گئی۔

انہدامی کارروائی کے دوران رخنہ ڈالنے کی کوشش کی گئی، تاہم پولیس کی بر وقت کارروائی کے سبب انہدامی مہم جاری رہی۔

کولگام میں ناجائز تعمیرات کے خلاف انہدامی کارروائی

اس دوران محکمہ مال کے ایک افسر پر خرد برد اور رشوت ستانی کا الزام بھی عائد کیا گیا، جس کا پولیس نے نوٹس لیتے ہوئے شکایت درج کرلی۔

انہدامی کارروائی کرنے والے افسران کے مطابق ناجائز تعمیرات کے خلاف ضلع بھر میں یہ مہم جاری رہے گی۔

Intro:کولگام میں کئ ڈھانچے منہدم

Body:جنوبی کشمیر کے کولگام میں میونسپل کمیٹی اور محکمے مال کی مشترکہ کاروائی سے آج ضلح میں کئ ناجائز تجاوزات کو منہدم کیا گیا۔دراصل نامسائد حالاتوں میں کئ خود غرض افراد نے سرکاری زمین پر ناجائز تجاوزات کھڑے کیے ہیں جن کو منہدم کرنے کے لیے محکمے میونسپل کمیٹی اور محکمے مال کی جانب سے کاروائی جارہی ہیں۔ضلح میں آج بھی ترقیاتی کمشنر کے آفس کے میں گیٹ پر ناجائز تجاوزات کو منہدم کیا گیا مہم میں میونسپل کمیٹی۔محکمے مال پولیس کے آفسران موجود تھے.اگرچہ مہم کو روکنے کے لیے کئ حربے اپنائے گے تاہم روک نہ سکے اس دوران مقامی منسپل کمیٹی کے ممبر بلال احمد بٹ پر خرد ب٘رد کا الزام بھی لگایا جس کے بعد ان آہلہ سڑک پر درنے کے لیے سامنے آئے۔وہی پولیس نے اس ضمن میں کیس درج کیا تحقیقات شروع کر دی گی۔

Conclusion:تنویر وانی کولگام

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.