ETV Bharat / state

Cloudburst in Kulgam کولگام ضلع کے برائنل لامر میں بادل پھٹنے سے مختلف علاقے زیر آب

author img

By

Published : May 3, 2023, 6:15 PM IST

کولگام ضلع کے برائنل لامر علاقے میں بادل پھٹنے سے مختلف علاقوں میں سیلابی صورتحال پیدا ہو گئی ہے۔ بادل پھٹنے کے فوراً بعد راحت بچاو کی ایک ٹیم موقع پر پہنچ گئی ہے، تاہم ابھی تک اس واقعے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔

کولگام ضلع کے برائنل لامر میں بادل پھٹنے سے مختلف علاقے زیر آب

کولگام: جنوبی کشمیر کے کولگام ضلع کے برائنل لامر علاقے میں بادل پھٹنے سے مختلف علاقے زیر آب ہو گئے۔ اس واقعہ کی وجہ سے علاقہ کے مقامی لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔مقامی لوگوں نے بتایا کہ بدھ کے روز برنال لامر گاؤں میں بادل پھٹ گیا، جس کے نتیجے میں پہاڑوں سے پانی تیزی سے نیچے آیا اور گاؤں میں سیلاب آ گیا۔ گاوں کے متعدد علاقوں میں سیلابی صورتحال پیدا ہو گئی۔

وہیں اس موقع پر ایک اہلکار نے بتایا کہ بادل پھٹنے کے فوراً بعد ایک ٹیم موقع پر پہنچ گئی، تاہم ابھی تک اس واقعے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی اسکول انتظامیہ نے اس سے پہلے اسکولی بچوں کو محفوظ مقامات پر پہچایا۔ اس معاملے پر اسکول انتظامیہ نے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے پہلے بچوں کو اسکول سے نکالا اور انہں محفوظ مقامات پر ہچایا۔ اسکول کا کچن بھی زیر آب ہو گیا ہے۔ ایسے میں بچوں کا میڈ ڈے میل بھی کمروں اور باہر میں پڑا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Cloudburst in kulgam کولگام ٹنگمرگ میں بادل پھٹنے سے مختلف علاقے زیر آب

مقامی لوگوں کے مطابق علاقے میں سخت برفباری ہوئی ہے۔ جس کی وجہ سے میوہ باغات اور کھڑی فصلوں کو نقصان پہچا ہے۔ وہیں محکمہ مال ہاٹیکچر کی ٹمیں علاقے کا دورہ کرتے ہوئے نقصانات کا تخمینہ لگا رہے ہے۔ بتا دیں کہ اس سے پہلے بھی متعدد بار بادل پھٹنے سے کولگام ضلع کے مختلف علاقوں میں سیلابی صورتحال پیدا ہو چکی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.