ETV Bharat / state

بنگلورو: خواتین انٹرپرینئورز کا اجلاس - بنگلورو کی خبریں

اجلاس کی مہمان خصوصی کنڑا ایکٹریس اشویتھی شیٹی نے عالمی یوم خواتین کے موقع پر یہ پیغام دیا کہ خواتین اپنی صلاحیتوں و خوبیوں کو دریافت کریں، کاروبار کے میدان میں داخل ہوں اور جذبہ کے ساتھ اپنے پیروں پر کھڑی ہو کر خود مختار بنیں۔

بینگلورو: خواتین آنٹرپرینئورز کا اجلاس منعقد

author img

By

Published : Mar 10, 2021, 8:31 AM IST

عالمی یوم خواتین کے موقع پر شہر بنگلورو کے کاروبار کے میدان میں متحرک خواتین نے انٹرپرینئور فاطمہ کی سرپرستی میں ایک گیٹ - ٹوگیدر منعقد کیا۔

بینگلورو: خواتین آنٹرپرینئورز کا اجلاس منعقد

اس مقصد کےساتھ کہ خواتین ملاقات کریں، اپنے بزنس آئڈیاز و تجربات شیئر کریں اور ایک دوسرے کا تعاون کرتے ہوئے اپنے کاروبار کو فروغ دے سکیں۔

اجلاس کی مہمان خصوصی کنڑا ایکٹریس اشویتھی شیٹی نے عالمی یوم خواتین کے موقع پر یہ پیغام دیا کہ خواتین اپنی صلاحیتوں و خوبیوں کو دریافت کریں، کاروبار کے میدان میں داخل ہوں اور جذبہ کے ساتھ اپنے پیروں پر کھڑی ہوکر خود مختار بنیں۔

معروف انٹرپرینئور فاطمہ نے نامہ نگاروں کو بتایا کہ خواتین اگر دیگر خواتین کی مدد کریں ان کا تعاون کریں تو یقیناً یہ ممکن ہوگا کہ سبھی اپنے کاروبار میں باآسانی آگے بڑھ سکتی ہیں۔ صرف خواتین پر مشتمل اس پروگرام میں تقریباً 30 خواتین انٹرپرینئورز نے شرکت کی اور انہوں نے آپس میں اپنے کاروبار کی شروعات سے لے کر ان میں پیش آئے مسائل و چیلنجز تک کے سفر کو شئیر کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.