ETV Bharat / state

گلبرگہ : اردو میڈیم کی طالبہ نے حاصل کئے چار گولڈ میڈل

بھارت کے مختلف علاقوں میں طلبا و طالبات اردو زبان میں بھی بہترین کارکردگی مظاہرہ کرتے ہیں اور اس زبان کے تعلق سے لوگوں کی غلط فہمیوں کو دور کرنے کا ذریعہ بنتے ہیں۔

اردو میڈیم سے تعلیم حاصل کرنے والی طالبہ سعیدہ کی بہترین کارکردگی

author img

By

Published : Jan 13, 2021, 4:33 PM IST

محنت، جستجو اور لگن ہوتو کامیابی قدم چومتی ہے، یہ بات آج ریاست کر ناٹک گلبرگہ ضلع سیڈم تعلقہ کی سعیدہ شائیستہ سید اقبال نے سچ ثابت کیا ہے۔

کرناٹک کے ضلع گلبرگہ سے اردو میڈیم سے تعلیم حاصل کرنے والی ہونہار طالبہ سعیدہ کا مستقبل نوجوان نسل کیلئے ایک مثال بن گیا ہے۔

اردو میڈیم سے تعلیم حاصل کرنے والی طالبہ سعیدہ کی بہترین کارکردگی

اس طالبہ سیڈم تعلقہ کے ایک سرکاری اردو اسکول سے اول تا دسویں جماعت تک تعلیم حاصل کیا۔ اس کے بعد اپنا تعلیمی سلسلہ جاری رکھتے ہوئے گلبرگہ یونیورسٹی سے ایم ایس سی میتھامیٹکس میں نمایاں کامیابی حاصل کی۔ یم ایس سی میتھامیٹکس میں غیر معمولی کارکردگی کے لیے انہیں چار گولڈ میڈل سے نوازا گیا۔

سعیدہ شائستہ کو گلبرگہ ضلع بھر میں مختلف تنظیموں اور اداروں کی جانب سے مبارکباد پیش کی جارہی ہے۔

مزید پڑھیں:کرناٹک: مولانا شافی سعدی نے خود پر لگے الزام کو بے بنیاد بتایا

اس موقع پر سعیدہ نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ انھوں سیڈم تعلقہ کے سرکاری اردو پرائمری اسکول سے اپنی تعلیم کا آغاز کیا اور پوری تعلیم اردو میڈیم میں حاصل کی ہے.

سعدیہ نے گلبرگہ شہر کے مینارٹی ہاسٹل میں رہ کر گلبرگہ یونیورسٹی سے ایم ایس سی میتھا میٹکس میں نمایاں کامیابی حاصل کر کے ایک مثال قائم کی ہے۔

انھوں اپنی کامیابی کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ وہ پڑھائی پر خاص توجہ دیتی ہیں اور انھیں مینارٹی ہاسٹل میں ہرمکمن سہولیات ملیں۔

اب یہ آئی ایس افسر بنے کی خواہش رکھتی ہیں، تاہم انھیں مالی امداد کی سخت ضرورت ہے۔ اگر انھیں کوئی آئی ایس کی تیاری کے لیے تعاون کر یں گے تو وہ ضرور سول سروسز میں کامیابی حاصل کریں گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.