ETV Bharat / state

گلبرگہ میں چور گرفتار - گلبرگہ کی خبریں

چوری کی واردتوں کو روکنے کے لیے پولیس اقدامات کررہی ہے۔

گلبرگہ میں سارق گرفتار
گلبرگہ میں سارق گرفتار
author img

By

Published : Sep 7, 2020, 10:41 PM IST

ریاست کرناٹک کی گلبرگہ پولیس نے راہول ولد نجو کمار کامپلے نامی 23 سالہ نوجوان ساکن دین دیال کالونی گلبرگہ کو سرقے کی وارداتیں انجام دینے پر گرفتار کیا۔اس کے قبضہ سے 2.78 لاکھ روپئے لاگت کے مسروقہ زیورات ضبط کر لیے۔

گلبرگہ میں سارق گرفتار

گلبرگہ شہر میں گھروں میں چوری کے متعدد وارداتیں پیش آنے کےبعدگلبرگہ پولیس نے شہر میں چوری کی وارداتوں کو روکنے کے لئے شہر میں ہر طرف سی سی ٹی وی کیمرے نصب کیے جارہے ہیں۔ اور رات میں گھومنے والوں پر سخت نظررکھی جارہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:کرناٹک میں کورونا واریئرز کی حوصلہ افزائی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.