ETV Bharat / state

Sikh Brethren Relish Iftar in Bangalore: سکھ برادران نے مسجد میں مسلمانوں کے ساتھ افطار و عبادت میں شرکت کی - بنگلور میں سماجی ہم آہنگی کی مثال

اس موقع پر بنگلور گوردوارہ کمیٹی کے ذمہ دار چرنجیوی سنگھ نے کہا کہ مذہب اور نفرت دونوں ایک دوسرے کے مخالف ہیں۔ انہوں نے پیغام دیا کہ انسان ایک مالک کی خلقت ہے، لہذا سبھی امن و بھائی چارے کے ساتھ زندگی بسر کریں۔ Sikh Brethren Relish Iftar And Observed Namaz at Masjid e Mamoor Bangalore

سکھ برادران نے مسجد میں مسلمانوں کے ساتھ افطار و عبادت میں شرکت کی

author img

By

Published : May 1, 2022, 10:48 PM IST

بنگلور: رمضان المبارک میں گوردوارہ کمیٹی کے صدر و اراکین پر مشتمل سکھ برادران کے ایک وفد نے شہر کی مسجد معمور پہونچ کر عبادات کا مشاہدہ کیا، وفد میں خواتین بھی شامل رہیں. سبھی نے دعوت افطار کی، نماز ادا کی اور مل کر ملک کی امن و امان کے لئے دعائیں مانگیں۔ Sikh Brethren Relish Iftar in Bangalore

سکھ برادران نے مسجد میں مسلمانوں کے ساتھ افطار و عبادت میں شرکت کی

اس موقع پر بنگلور گوردوارہ کمیٹی کے ذمہ دار چرنجیوی سنگھ نے کہا کہ مذہب اور نفرت دونوں ایک دوسرے کے مخالف ہیں۔ انہوں نے پیغام دیا کہ انسان ایک مالک کی خلقت ہے، لہذا سبھی امن و بھائی چارے کے ساتھ زندگی بسر کریں اور موہندر جیت سنگ نے مسجد میں اپنے افطار کرنے و نماز ادا کئے جانے کا تجربہ شئیر کیا۔

مزید پڑھیں:

اس موقع پر مسجد معمور کے ذمہ داران نے کہا کہ رمضان المبارک کے اس موقع پر سکھ برادران کا مسجد میں آنا اور مسلمانوں کے ساتھ عبادات میں شریک ہونا ایک اتحاد کا پیغام دیتا ہے۔ Sikh Brethren Relish Iftar And Observed Namaz at Masjid e Mamoor Bangalore

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.