ETV Bharat / state

یوم صوفی سرمست کا انعقاد - islam

ریاست کرناٹک کے ضلع یادگیر کے شاہ پور ٹاؤن میں حضرت صوفی سرمست کے آستانہ میں ماہانہ اجلاس بعنوان 'یوم صوفی سر مست' کا انعقاد عمل میں آیا۔

یوم صوفی سرمست کا انعقاد
author img

By

Published : Jun 11, 2019, 1:41 PM IST

اس موقعے پر عزیز اللہ سر مست نے اپنے خطاب میں کہا کہ بھارت میں صوفیاء کرام نے اپنے ایمانی طاقتوں کے ذریعے باطل طاقتوں کا مقابلہ کیا ہے۔

یوم صوفی سرمست کا انعقاد

صوفیا کرام نے اپنے عمدہ اخلاق کے ذریعے دلوں کو فتح کیا ہے۔
انھوں نے اپنے خطاب میں مشہور شعر کے حوالے سے کہا
جو دلوں کو فتح کر لے وہی فاتح زمانہ

مولانا نے اپنی تقریر کے دوران کہا کہ ہمیں بھی صحابہ کرام اور صوفیائے کرام کی زندگیوں سے رہنمائی حاصل کرتے ہوئے اپنی اخلاقی اور ایمانی طاقت میں مزید اضافہ کرنا ہوگا۔

ان کا کہنا تھا کہ آج اس بات کی ضروروت ہے کہ بھائی چارے اور اخوت کی فضا کو عام کیا جائے، اور اپنے غیر مسلم بھائیوں کے ساتھ اچھے تعلقات قائم کئے جائیں۔

اس موقعے پر مقتلف شعبہ جات میں خدمات انجام دینے والے افراد کو تہنیت پیش کیا گیا۔

اس پروگرام کی صدارت سید شاہ اسداللہ سر مست نے فرمائی۔

Intro:

Body:ماہانہ یوم صوفی سر مست کا انعقاد

Conclusion:کرناٹک کے ضلع یادگیر کے شاہ پور ٹاؤن کے سگر شریف میں آ ستانہ حضرت صوفی سرمست میں ماہانہ اجلاس یوم صوفی سر مست کا انعقاد عمل میں آیا. جس کی صدارت
سید شاہ اسداللہ سر مست نے فرمائی. اس موقعے پر عزیز اللہ سر مست نے اپنے خطاب میں کہا کہ ہندوستان میں صوفیاء کرام نے باطل طاقتوں کا مقابلہ خیر معمولی ایمانی واخلاقی قوت سے کیا. ہمیں بھی صحابہ کرام صوفیا اکرم کی زندگیوں سے رہنمائی حاصل کرتے ہوئے اپنی اخلاقی اور ایمانی طاقت کو بڈھا نا ہو گا. انہوں نے کہا کہ آج وقت کا تقاضہ ھے کے ہم بھائی چارے اور خلوص کی فظاء کو عام کریں. اس موقعے پر مقتلف شعبہ جات میں خدمات انجام دینے والے احباب کو تہنیت پیش کی گئی.
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.