ETV Bharat / state

گلبرگہ: بکریوں کے فارم ہاوز سے 6 کروڑ مالیت کا گانجہ برآمد - Four suspects detained with drugs

گلبرگہ میں غیر قانونی گانجہ تسکری معاملے میں پولیس نے چار ملزمین کو 1352 کلو گانجہ کے ساتھ گرفتار کیا ہے ۔

گلبرگہ: بکریوں کے فارم ہاوز سے 6 کروڑ مالیت کا گانجہ برآمد

author img

By

Published : Sep 12, 2020, 8:16 PM IST

ریاست کرناٹک گلبرگہ میں بکریوں کے فارم ہاوز سے پولیس نے 6 کروڑ مالیت کا گانجہ برآمد کیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق گلبرگہ کے مختلف علاقے میں غیر قانونی طریقے سے گانجہ کی کاشتکاری کی جارہی ہے اور گلبرگہ، بیدر سمیت دیگر ریاستوں میں اس کی تسکری کی جا رہی ہے ۔

خفیہ اطلاع پر بنگلور پولیس کی ٹیم نے گلبرگہ ضلع کے کالگی تعلقہ کے لکشمن نائک تانڈہ کے قریب بکریوں کے ایک فارم ہاوز پر چھاپےماری کی جہاں سے پولیس نے 6،کروڑ روپے کے1352 کیلو گانجہ برآمد کیا۔

ویڈیو

پولیس نے گانجہ کی غیر قانونی تسکری کے معاملے میں 4 ملزمین گیانیشور آٹو ڈرائیور، سدونا لاوے بیجاپور، ناگنا بیدر، چندر کانت چوہان کالگی گلبرگہ گرفتار کرکے پوچھ تاچھ کر رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.