ETV Bharat / state

Mosque Renovation: مسجد طحہ میں نماز ادا کی گئی - اردو نیوز کرناٹک

ذمہ داران نے کہا کہ مسجد طحہ کی تعمیر نو میں کئی دشواریاں پیش آئیں لیکن اس دوران مقامی ایم ایل ایز اور کرناٹک وقف بورڈ کے اہلکاروں کا تعاون رہا جس کی وجہ سے مسجد کا کام آسان رہا۔

مسجد طحہ میں نماز ادا کی گئی
مسجد طحہ میں نماز ادا کی گئی
author img

By

Published : Nov 24, 2021, 7:47 PM IST

بنگلور کے غیر مسلم اکثریتی علاقہ متیکیرے میں واقع مسجد طحہ فرقہ وارانہ ہم آہنگی کو فروغ دینے اور ہندو-مسلم بھائی چارے کو عام کرنے کے لئے شہرت یافتہ ہے۔

مسجد طحہ میں نماز ادا کی گئی

گزشتہ تقریباً ایک سال سے مسجد طحہ زیر تعمیر ہے جس کی وجہ سے زمینی منزل جہاں پر نماز کی ادائیگی پر روک لگائی گئی تھی، تاہم آج یہاں پر نماز ادا کی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:Quranic calligraphy: قرآنی فن خطاطی اور گلاس آرٹ کی نمائش کا اہتمام

اس موقع پر مسجد طحہ کی تعمیر نو کے سلسلے میں مدد کرنے، اس میں تعاون کرنے والے کرناٹک وقف بورڈ کے افسران کی عزت افزائی کی گئی۔

میڈیا سے بات کرتے ہوئے مسجد طحہ کے ذمہ داران نے کہا کہ مسجد طحہ کی تعمیر نو میں کئی دشواریاں پیش آئیں لیکن اس دوران مقامی ایم ایل ایز اور کرناٹک وقف بورڈ کے اہلکاروں کا تعاون رہا جس کی وجہ سے مسجد کا کام آسان رہا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.