ETV Bharat / state

آگ لگنے سے لاکھوں کا نقصان - etv bharat urdu

کرناٹک کے ضلع یادگیر سے 30 کلومیٹر دوری پر واقع اٹکی گاؤں میں صبح آگ لگنے سے لاکھوں روپے کا سامان جل کر خاک ہوگیا۔

kr_bid _03 _statement _visual _Kaur 10022
آگ لگنے سے لاکھوں کا نقصان
author img

By

Published : May 13, 2021, 9:44 AM IST

یادگیر سے 30 کلومیٹر دور پر واقع اٹکی گاؤں میں صبح آگ لگنے سے لاکھوں روپے کا سامان جل کر خاک ہوگیا۔ مکان میں رکھے سبھی سامان دیکھتے ہی دیکھتے منٹوں میں جل کر خاکستر ہوگئے۔

آگ لگنے سے لاکھوں کا نقصان

مالک مکان گڈو نے بتایا کہ شارٹ سرکٹ کی وجہ سے مکان میں آگ لگی ہے۔ جس وقت مکان میں آگ لگی اس وقت ہم سب لوگ باہر سو رہے تھے۔
گھر کے ساز و سامان کے علاوہ شادی کے لئے رکھی گئی نقدی اور زیورات جل گئے ہیں۔
آدھارکارڈ، راشن کارڈ اور دیگر سرکاری دستاویزات بھی آگ کی نذر ہو گئے۔
پولیس نے معاملہ درج کرتے ہوئے آگے کی کارروائی کا آغاز کردیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.